Home / 2024 / March / 07 (page 3)

Daily Archives: March 7, 2024

غزہ، اسرائیلی بمباری سے مزید 86 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 86 فلسطینی شہید اور 113 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے اب تک 30 ہزار 717 فلسطینی شہید اور 72 ہزار 156 زخمی ہوچکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یہودی آبادکاروں کے …

Read More »

دبئی میں 2 امیر خواتین بھکاری گرفتار

دبئی میں پولیس نے 2 بھکاری خواتین کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون کے پاس سے 60 ہزار جبکہ دوسری خاتون کے پاس سے 30 ہزار درہم برآمد کیے گئے جو کہ انہوں نے بھیک مانگ کر جمع کیے تھے۔ رپورٹس کے مطابق ایک خاتون لوگوں کی ہمدردی اور …

Read More »

روسی اپوزیشن رہنما کی بیوہ کی انتخابات والے روز احتجاج کی اپیل

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی بیوہ یولیا ناوالنایا نے روسی شہریوں سے انتخابات کے دن احتجاج کرنے کی اپیل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں صدارتی انتخابات کے لیے 15 سے 17 مارچ تک پولنگ ہوگی اور ابھی سے ہی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ صدر ولادیمیر …

Read More »

روسی میزائل حملے میں یوکرینی صدر بال بال بچ گئے

بدھ کو روسی میزائل حملے میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی بال بال بچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو روسی میزائل یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے قافلے کے 500 میٹر دور گر کر پھٹا تھا۔ روسی میزائل حملے سے بحیرہ اسود کے ساحلی شہر اوڈیسا کو نشانہ …

Read More »

سنگل یورپی اسکائی پالیسی پر ابتدائی معاہدہ ہو گیا

یورپی فضائی حدود کے بہتر انتظام، یونین میں ہوائی جہازوں کی پرواز کے راستوں کو بہتر بنانے اور پروازوں میں تاخیر کو کم کرنے کیلئے یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کونسل کے درمیان ’سنگل یورپی اسکائی پالیسی‘ پر ابتدائی معاہدہ ہو گیا۔ یہ معاہدہ ایک دہائی کی گفت و شنید کے …

Read More »

نکی ہیلی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار

نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور صدارتی امیدوار توثیق کرنے سے گریز کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو میرا ساتھ دینے والوں کی حمایت لازمی …

Read More »

پیرو کے وزیراعظم نے خاتون کیساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر استعفیٰ دیدیا

پیرو کے وزیراعظم نے خاتون کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق البرتو اوتارولا پر خاتون کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے۔ یہ اسکینڈل گزشتہ ہفتے شدت اختیار کرگیا تھا جب ایک چینل …

Read More »

اسرائیل کی مسلمانوں کو رمضان المبارک میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت

اسرائیل پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کے پہلے ہفتے کے …

Read More »

اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی تعمیرات کی منظوری بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

یورپین یونین نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئے گھروں کی تعمیر کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے پر زور دیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے لیڈ اسپوکس مین پیٹر سٹانو کے مطابق یورپی …

Read More »

مِس ورلڈ کیلئے امیدوار کا ایشوریا رائے کو خراج تحسین

71ویں مس ورلڈ کی دوڑ میں شامل بھارتی کنٹیسٹنٹ سِینی شیٹی نے معروف بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے گانوں پر رقص کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ فیمینا مس انڈیا 2022ء جیتنے والی سینی شیٹی نے مس ورلڈ 2024ء کے ٹیلنٹ راؤنڈ میں 30 سال قبل، 1994ء میں مس ورلڈ …

Read More »