Home / 2024 / March / 09 (page 3)

Daily Archives: March 9, 2024

اسلام نے خواتین کو بلند و باعزت مقام دیا ہے، شیخ عبدالرحمٰن السدیس

حرمین شریفین اتھارٹی میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو بلند و باعزت مقام دیا ہے۔ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی اور تعمیر میں خواتین کا اہم کردار ہے، سعودی عرب نے خواتین کو …

Read More »

غزہ میں فضا سے پھینکی گئی امداد کا پیراشوٹ نہ کُھل سکا

غزہ میں فضا سے پھینکی گئی امداد کا پیراشوٹ نہ کُھل سکا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیراشوٹ نہ کُھلنے کی وجہ سے امدادی پیکٹ راکٹ کی تیزی سے ایک گھر کی چھت پر گرے۔ رپورٹس کے مطابق جمعے کو اس حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے …

Read More »

سعودیہ میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش، سو سے زائد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

سعودی عرب میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش ہوئی جس میں پاکستانی سو سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ ریاض میں چار روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نمائش ’’لیپ‘‘ میں دنیا بھر کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ پاکستان پویلین …

Read More »

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، یو این سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ خواتین کے عالمی دن پر غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 8 مارچ خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، 104 زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 78 فلسطینی شہید اور 104 زخمی ہو ئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پرحالیہ فضائی حملوں کے باعث بہت سے لوگ ملبے کے نیچے پھنسے ہو ئے …

Read More »

سوئیڈن نیٹو کا نیا ممبر ملک بن گیا، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی

سوئیڈن کی شمولیت کے بعد نیٹو کے رکن ممالک کی تعداد اب 32 ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے سوئیڈن کے وزیر اعظم نے شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے سے الحاق کا اپنی دستاویز واشنگٹن ڈی سی میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی حکومت کے پاس جمع کروائی، جس کے بعد سوئیڈن …

Read More »

سعودی عرب میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں اتوار کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جس کو رمضان کا چاند نظر آئے وہ قریب ترین عدالت میں گواہی دے، چاند دیکھنے کی گواہی کے لیے اگر عدالت تک جانا ممکن …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، کئی پروازیں اور میچ منسوخ

متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں شدید بارش کے باعث یو اے ای اور اسکاٹ لینڈ کا ون ڈے میچ منسوخ کر دیا گیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کا ون ڈے میچ شیڈول تھا۔ دبئی میں موسم کی خرابی کے باعث کئی پروازیں بھی …

Read More »

حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکار، میزبان و سیاستدان حمزہ علی عباسی نے خود سے مشابہت رکھنے کے سبب مشہور  ہونے والے اپنے ہمشکل مداح سے ملاقات کی ہے۔ حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل  یاسر عمار نامی ایک مداح سے ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچا دی ہے۔ وائرل …

Read More »

تینوں خان ایک اسٹیج پر: مکیش امبانی کو کتنا معاوضہ ادا کرنا پڑا ؟

بالی ووڈ کے کنگ، شاہ رخ خان، سلمان خان عرف سلو بھائی اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے آننت امبانی اور رادھیکا کی شادی سے قبل کی تقریبات میں ایک ساتھ اسٹیج پر پرفارم کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں ایشیا کی سب …

Read More »