Home / 2024 / March / 09 (page 2)

Daily Archives: March 9, 2024

فروری میں ترسیلات زر 13 فیصد بڑھ گئیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر فروری میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد بڑھ گئیں جبکہ مالی سال 2024 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران 1.2 فیصد کی تنزلی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے …

Read More »

پاکستان سپر لیگ ہر کھلاڑی کے لیے اہم ہے، راومن پاوول

پشاور زلمی کے کھلاڑی راومن پاوول نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ہر کھلاڑی کے لیے اہم ہے، پی ایس ایل میں لوکل ٹیلنٹ سے مقابلے کا معیار اور بڑھ جاتا ہے۔ میچ کی بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بابر اعظم اور صائم ایوب …

Read More »

ہمارے کھیلنے سے خواتین ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو کھیلنا چاہئے، عبدالرزاق

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی خواتین کے ساتھ میچ نہیں کھیلا۔  جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کھیلنے سے خواتین ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو کھیلنا چاہئے۔ کرکٹر کائنات امتیاز کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ پی ایس ایل چھوڑ گئے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر شرفین ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق شرفین ردرفورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہو گئے ہیں، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کے لیے کوالیفائی کرتی ہے …

Read More »

پانچواں ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا دیا

پانچویں ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے خلاف انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 195رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نے پانچ وکٹیں، کلدیپ یادیو اور  جسپریت بمرا نے 2، 2  جبکہ رویندرا جڈیجا …

Read More »

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ 41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے کلدیپ یادیو کو آؤٹ کر کے 700 وکٹیں …

Read More »

کیوی کرکٹر کا ناقابلِ یقین کیچ، آسٹریلوی بیٹر سنچری سے محروم

نیوزی لینڈ کے کرکٹر گلین فلپس نے آسٹریلیا کے بیٹر مارنس لبوشین کا شاندار کیچ پکڑ کر انہیں سنچری بنانے سے محروم کردیا۔ کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری تھا جن دنیائے کرکٹ نے ایک اور شاندار کیچ کا …

Read More »

بھارتی بورڈ کا ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان

ٹیسٹ کرکٹ میں کرکٹرز کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ٹیسٹ کرکٹ انسینٹو اسکیم فار سینئر کا …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزد

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک کی ساس سدھا مورتی کو بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزد کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے ایوانِ بالا کے ارکان کی اکثریت منتخب ہوتی ہے لیکن 12 ارکان کو صدر کی جانب سے نامزد کیا جاتا ہے جس کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔ …

Read More »

انڈونیشیا، دونوں پائلٹ سو گئے، طیارے کا رخ مُڑ گیا

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں باٹیک ایئر لائنز کی انڈونیشیا میں ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا تھا، جہاز میں 153 مسافر اور عملے کے 4 افراد بھی …

Read More »