Home / جاگو دنیا / سعودیہ میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش، سو سے زائد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

سعودیہ میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش، سو سے زائد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

سعودی عرب میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش ہوئی جس میں پاکستانی سو سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔

ریاض میں چار روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نمائش ’’لیپ‘‘ میں دنیا بھر کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔

پاکستان پویلین کا افتتاح سفیر پاکستان احمد فاروق نے کیا، نمائش میں مصنوعی ذہانت، اسمارٹ سٹیز، ڈیجیٹلائزیشن اور مستقبل کے متعلق ورکشاپس منعقد ہوئیں۔

 لیپ میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *