Home / 2024 / March / 20 (page 4)

Daily Archives: March 20, 2024

شدید گرم موسم حاملہ خواتین اور نومولود پر کیسے اثرانداز ہورہا ہے؟

رواں سال جنوری میں سندھ میں آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کے محققین نے حاملہ خواتین اور نومولود کی صحت پر پڑنے والے شدید گرمی کے اثرات کے حوالے سے چار سالہ مطالعاتی منصوبے کا آغاز کیا۔ برطانیہ کے خیراتی ادارے ویلکم ٹرسٹ کی فنڈنگ سے شروع ہونے والے …

Read More »

ایکس، انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ سے17 اپریل تک جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ سے 17 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کے معاملے پر جبران ناصر ایڈووکیٹ، صحافی ضرار کھوڑو اور دیگر کی درخواستوں پر …

Read More »

نفرت انگیز مواد پھیلانے پر 450 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

اسلام آباد پولیس کے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے یونٹ نے نفرت انگیز مواد پھیلانے میں ملوث 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کر دیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ یونٹ مذہبی، فرقہ وارانہ اور لسانی منافرت پھیلانے اور ملک اور اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو روکنے …

Read More »

ملک کے 6 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک بھر کے 6 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت میں قائم انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق 21 فروری سے 27 فروری کے درمیان کوئٹہ، چمن، اور پشاور سے لیے گئے سیوریج کے پانی کے 2،2 نمونوں اور کراچی کے ضلع کورنگی، …

Read More »

ہمیں اپنی ٹیم بنانی ہے، ایشیاکپ میں کوالیفائی کروانا ہے، ہیڈکوچ پاکستان فٹبال ٹیم

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ٹیم بنانی ہے، پاکستان کو ایشیاکپ میں کوالیفائی کروانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا تھا کہ ایک اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ کےلیے پاکستان آنے پر خوش ہوں۔ امید ہے …

Read More »

آسٹریلیا سےدوبارہ سیریز ملتوی ہونے پر افغانستان بورڈ کا ردّ عمل

آسٹریلیا سےدوبارہ سیریز ملتوی ہونے پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے ردّعمل دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے تیسری مرتبہ سیریز کے ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے جو مایوس کن ہے، کرکٹ آسٹریلیا پر آسٹریلوی حکومتی کے دباؤ کو سمجھتے …

Read More »

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ

پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ختم ہوئی ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت میں …

Read More »

رونالڈو اور گرل فرینڈ بحیرۂ احمر کے ساحل پر ہوٹل تعمیر کریں گے

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی پارٹنر جارجینا روڈریگز سعودی عرب میں ایک شاندار ہوٹل تعمیر کر رہے ہیں۔ جب دسمبر 2022ء میں کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال فرنچائز النصر کے ساتھ معاہدہ طے ہوا تب سے ہی وہ اور ان کی پارٹنر جارجینا روڈریگز سعودی عرب …

Read More »

3 بڑے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن، ڈیزائن چیئرمین پی سی بی کو پیش

پاکستا کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 بڑے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن ہو گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں چیف آپریٹنگ افسر پی سی بی سلمان نصیر، ڈائریکٹر انفرا اسٹرکچر …

Read More »

کنگ نہ بلایا جائے، ویرات کوہلی کی درخواست

معروف بھارتی کرکٹر و سابق کپتان ویرات کوہلی نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ اُنہیں ’کنگ‘ کہہ کر نہ پکارا جائے، اُنہیں اس لقب سے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے ٹیم کی نئی جرسی کے حوالے سے …

Read More »