Home / جاگو کھیل / بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ

پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ختم ہوئی ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *