Home / 2024 / March / 20 (page 2)

Daily Archives: March 20, 2024

سعدیہ امام نے اسکرین پر کم نظر آنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے اسکرین پر کم نظر آنے کی وجہ بتا دی۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو کی۔ اُنہوں نے کہا کہ …

Read More »

اداکارہ نوشین شاہ کے ہدایتکار نبیل الرحمٰن لطفی پر دھوکا دہی کے الزامات

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ نوشین شاہ نے ہدایتکار نبیل الرحمٰن لطفی پر دھوکا دہی کے الزامات لگا دیے۔  حال ہی میں نوشین شاہ نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن پر نظر آئیں، دوران پروگرام ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ ہدایتکار اُن کے …

Read More »

رشتہ بھیج دیا ہے، بات پکی ہونے کا انتظار ہے: عائشہ عمر کا دلچسپ کیپشن

حال ہی میں پیچیدہ سرجری کے مرحلے سے گزرنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حالیہ پوسٹ میں رشتہ بھیجنے کا اعتراف کیا ہے۔ طبی وجوہات کی بنا پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے سرجری کے بعد 7ویں دن کی نئی ویڈیو شیئر کی …

Read More »

ذاتی گھر کیلئے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تھا: سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی پاکستانی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے ماضی میں شوبز انڈسٹری میں آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ سے چاہتی تھی کہ ہمارے پاس گھر اور بنیادی سہولتیں ہوں اس لیے میں شوبز انڈسٹری میں آئی۔ حال ہی …

Read More »

رنویر سنگھ کا بچے کی پیدائش پر کام سے بریک لینے کا فیصلہ

بالی ووڈ کی خوبرو بین الاقوامی شہرت یافتہ جوڑی اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون آئندہ ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا ’زوم‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کے …

Read More »

ایشوریہ رائے اور بیٹی آرادھیا میں حیرت انگیز مشابہت کے چرچے

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی بیٹی، آرادھیا، اپنی ماں کے ساتھ حیرت انگیز طور پر مشابہت رکھتی ہیں جس نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنے مرحوم والد کی برسی کے موقع پر تین تصویریں اپنے سوشل میڈیا …

Read More »

میں پریشان تھا کہ روزے میں 14 گھنٹے پانی کے بغیر کیسے رہوں گا: نومسلم بھارتی اداکار ویوین ڈیسین

اسلام قبول کرنے والے بھارتی اداکار ویوین ڈیسینا نے روزے رکھنے کے تجربے کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان اس لیے بھی دل کے بہت قریب ہے کیونکہ میں نے پانچ برس قبل اسی ماہ میں …

Read More »

جاوید اختر نے سلیم خان سے اپنی جوڑی ٹوٹنے کی وجہ بتادی

بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر نے اپنے پرانے ساتھی سلیم خان کے ساتھ اپنی شراکت داری ٹوٹنے کی وجہ بتادی۔  جاوید اختر اور سلیم خان کی جوڑی سلیم-جاوید کے نام سے مشہور تھی، جس نے کئی نامور فلمیں لکھیں جن میں شعلے، زنجیر، دیوار، ڈان اور نام جیسے بلاک بسٹر …

Read More »

فوٹو شوٹ کے دوران بھوک لگنے پر شردھا کپور نے کیا کیا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کی فوٹو شوٹ چھوڑ کر فوٹو گرافرز سے پیزا لینے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شردھا کپور پنک وِلا اسکرین اینڈ اسٹائل آئیکنز ایوارڈز 2024ء میں سولو فوٹو شوٹ کے لیے کھڑی تھیں …

Read More »

سدھارتھ نے کیریئر کے ابتدائی دنوں کو بہترین قرار دے دیا

ابھرتے ہوئے بھارتی اسٹار سدھارتھ ملہوترا نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پریشان کن صورتحال بتادی اور انہیں بہترین قرار دیدیا۔  ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سدھارتھ ملہوترا کا کہنا تھا کہ ایک دن میں آپ کچھ 35 سے 40 ہزار کماسکتے تھے، میرا کرایہ 11 ہزار …

Read More »