Home / 2024 / March / 20 (page 3)

Daily Archives: March 20, 2024

لندن: مسافر کی خودکشی کی کوشش کرنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

بینکاک سے لندن جانے والی پرواز میں ایک مسافر نے خودکشی کی کوشش کی جس پر جہاز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایوا ایئر کی پرواز کے عملے نے جب غور کیا کہ ایک شخص بہت دیر سے باتھ روم میں ہے تو …

Read More »

فرانس: گوگل پر 250 ملین یورو کا جرمانہ عائد

فرانسیسی ریگولیٹرز نے امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی الفابیٹ کے سرچ انجن ’گوگل‘ پر کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے مسابقتی کمیشن کے مطابق ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) سمیت دیگر خبر رساں تنظیموں اور میڈیا اداروں کا …

Read More »

کیٹ مڈلٹن کی ایک اور تصویر جعلی نکل آئی

برطانوی شاہی خاندان کی اہم ترین رکن، پرنسس آف ویلز، شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ایک اور تصویر سے متعلق فوٹو ایجنسی نے جعلی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ نیا دعویٰ کیٹ مڈلٹن کی مدرز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی جعلی تصویر پر ہلچل مچنے کے صرف ایک …

Read More »

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بنا دیا گیا ہے: جوزف بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بنا دیا ہے۔  جوزف بوریل نے برسلز میں یورپی یونین کے وزراء کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ سے …

Read More »

’مجھے ڈپریشن ہے‘: ایلون مسک کا اعتراف

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرلیا۔ ایلون مسک نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا  کیٹامین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کے لیے فائدہ مند ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی باقی کار …

Read More »

بائیڈن کی اسرائیل کی حمایت سے ٹرمپ کی جیت کے امکانات بڑھ گئے

اسرائیل کی غیر مشروط حمایت پر امریکی صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت خطرے میں پڑ گئی۔ 100 سے زائد ڈیموکریٹک عطیہ دہندگان و کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 100 سے زائد ڈیموکریٹک عطیہ …

Read More »

ڈونلڈ لو نے امریکا میں بھارتی دہشت گردی کی تصدیق کردی

امریکا کے جنوبی ایشیا کےلیے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے امریکا میں بھارتی دہشت گردی کی تصدیق کردی۔ امریکی ایوان نمائندگی کی امور خارجہ کمیٹی کو دیے گئے بیان میں ڈونلڈ لو نے امریکا کے اندر بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی تصدیق کی۔ انہوں نے امریکی کانگریس …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، ڈونلڈ لو

امریکا کے جنوبی ایشیا کےلیے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، بانی پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔ جنوبی ایشیا کےلیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ڈونلڈ …

Read More »

کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

کینیڈا نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی۔  کینیڈین وزیر خارجہ میلنی جولی نے یہ بات مقامی میڈیا کو بتائی۔ خارجہ امور کے پارلیمانی سیکریٹری راب اولیفنٹ نے پارلیمنٹ میں سوال و جواب کے سیشن میں حکومت کے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کیلئے یورپین یونین نے 7.7 ارب یورو جمع کرلیے

یورپین یونین نے 2024 میں انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کیلئے 7.7 ارب یورو اکٹھے کر لیے۔ یہ بات یورپین دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والے تیسرے یورپی ہیومینیٹرین فورم کے اختتام پر بتائی گئی۔ اس فورم کا اہتمام یورپی کمیشن اور یورپی یونین کی بیلجیئن پریزیڈنسی نے مل …

Read More »