Home / جاگو بزنس / انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278  روپے 41  پیسے ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 281 روپے 12 پیسے ہے۔

Check Also

2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *