Home / 2024 / March (page 3)

Monthly Archives: March 2024

ہزاروں غیر ملکی گداگر مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ہزاروں غیر ملکی گداگر سعودی شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ ڈائریکٹر ادارۂ امنِ عامہ کے مطابق گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی، اس دوران  4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ مسجد الحرام اور مختلف مقامات پر محکمۂ انسدادِ گداگری کی ٹیمیں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔ علاوہ …

Read More »

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 17 شہید

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیرالبلاح میں مغازی پناہ گزیں کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔ دوسری جانب اقوام …

Read More »

ترک سرحد سے قریب شام میں کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک

ترک سرحد سے قریب شام کے علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کار بم دھماکا گزشتہ رات افطار کے بعد ایک مصروف بازار میں ہوا۔ دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے ابھی تک قبول نہیں …

Read More »

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔ آج کے دن ویٹی کن میں خصوصی عبادات کا انعقاد کیا جائے …

Read More »

ٹرمپ نے صدر جو بائیڈن کی ہتک آمیز ویڈیو شیئر کر دی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جو بائیڈن کی ہتک آمیز ویڈیو شیئر کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے بعد سے ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس …

Read More »

ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ترک صدر اردوان نے استنبول میں واپسی …

Read More »

امریکا: اسرائیل کی مدد کیلئے غزہ جانیوالے بحری جہاز سے مظاہرین نے خود کو باندھ لیا

امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس دوران مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کو مدد فراہم کرنے کے لیے غزہ جا رہا تھا۔ …

Read More »

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے

غزہ جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات آج دوبارہ شروع ہوں گے۔ مصری میڈیا کے مطابق مذاکرات میں اب تک قابلِ عمل معاہدہ نہیں ہو سکا ہے، مصر، قطر اور امریکا نے مذاکرات کے پچھلے دور میں ثالثی کی کوششیں کی تھیں۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دوحہ …

Read More »

غزہ: الشفا اسپتال کا محاصرہ، 13 روز میں 400 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے الشفا اسپتال کا محاصرہ کیے ہوئے 13 روز ہو گئے۔ غزہ حکومت کے مطابق الشفا اسپتال کے محاصرے میں 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کے ارد گرد گھروں کو بھی تباہ کر دیا۔ علاوہ ازیں غزہ میں …

Read More »

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایونٹ کا آغاز 17 اپریل کو ہوگا جبکہ فائنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 50 اوورز …

Read More »