Home / جاگو دنیا / امریکا: اسرائیل کی مدد کیلئے غزہ جانیوالے بحری جہاز سے مظاہرین نے خود کو باندھ لیا

امریکا: اسرائیل کی مدد کیلئے غزہ جانیوالے بحری جہاز سے مظاہرین نے خود کو باندھ لیا

امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اس دوران مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کو مدد فراہم کرنے کے لیے غزہ جا رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والی 10 خواتین اور 4 مردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Check Also

اسرائیلی فوج تنقید اور تضحیک کے نشانے پر

قرون وسطیٰ دور کے ہتھیاروں کا استعمال کرکے اسرائیلی فوج تنقید اور تضحیک کے نشانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *