Home / 2024 / March (page 2)

Monthly Archives: March 2024

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی واردتوں پر سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی واردتوں پر سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع ہوگئی ہے۔ قرارداد متحدہ قومی موومنٹ کی رکن اسمبلی قرۃ العین نے جمع کروائی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شہر میں اسٹریٹ کرائم میں معصوم شہریوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں …

Read More »

وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے، جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر اس حوالے سے متنبہ کردیا۔ مراسلے کے مطابق ’جے ایس …

Read More »

شکارپور: سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ داغ دیا، 2 اہلکار زخمی

سندھ کے شہر شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ناپرکوٹ کے قریب ڈاکوؤں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ داغ دیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے …

Read More »

وزیر اعظم نے آئندہ 5 برس کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 5 سال کے لیے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ وزارتوں کو باقاعدہ دستاویز کے ذریعے 70 صفحات پر مشتمل تحریری …

Read More »

اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر نظر کو، ہر ہاتھ کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی۔ شیخوپورہ میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سب کو میری طرف سے ایسٹر کی مبارک …

Read More »

آئینِ پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے، صدر آصف زرداری کا ایسٹر کے موقع پر پیغام

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایسٹر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ ایسٹر کا تہوار امید، محبت اور خوشحالی …

Read More »

دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہے گی: ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری

ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری میں شرکا نے دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ سروے کے 21 فیصد شرکا ہنڈریڈ انڈیکس کو دسمبر تک 80 ہزار دیکھتے ہیں، سروے پول کا نتیجہ معیشت پر اعتماد بڑھنے کے اشارے دے رہا۔ …

Read More »

روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود صارفین کو قیمتوں میں ریلیف نہ مل سکا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں متاثر کن اضافے کے باوجود گزشتہ 6 ماہ کے دوران صارفین کو قیمتوں میں کوئی خاص ریلیف نہ مل سکا۔ یہ صورت حال اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت کی جانب سے قیمتوں کی کڑی نگرانی میں مکمل ناکامی کے …

Read More »

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر عملدرآمد کے اثرات، مراعات ختم کرنے سے برآمدات متاثر

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی کڑی شرائط پر عمل درآمد کے اثرات سامنے آنےلگے، آئی ایم ایف کےمطالبے پر برآمدی شعبے کیلئے مراعات ختم کرنے سے برآمدات متاثر ہونے لگی ہے۔ رواں مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 14.5 فیصد یا تقریباً 3 ارب ڈالرز کی …

Read More »

سعودی وزیرِ خارجہ اور فلسطینی وزیرِ اعظم کی غزہ جنگ بندی پر گفتگو

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا فلسطینی وزیرِ اعظم سے فون پر رابطہ ہوا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈاکٹر محمد مصطفیٰ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور دونوں رہنماؤں نے غزہ کی پٹی کی تازہ ترین صورتِ حال اور …

Read More »