Home / 2024 / April / 03

Daily Archives: April 3, 2024

بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت 30 ارب لازم، پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیار کی منظوری

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیارکی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیارکی منظوری دیے جانے کے بعد ایک کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔ یہ پری …

Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک  بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ پاکستان میں 10 گرام …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 7 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 91 پیسے ہے۔ گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84  …

Read More »

ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق

ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شرح نمو میں اضافے اور معیشت نے ترقی دکھانا شروع کردی ہے، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دگنا اور بتدریج …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 67 ہزار 873 کی بلند ترین سطح بنائی تاہم کاروبار کا اختتام 869  پوائنٹس اضافے سے 67 ہزار 756 پر ہوا۔ حصص بازار میں آج …

Read More »

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کی بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی، ایک مسافر اغوا

صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ کے قریب انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے مسافر کوچ پر فائرنگ کردی جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے جب کہ ڈاکو ایک مسافر کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے مسافر کوچ کو غوث پور کے قریب نشانہ بنایا۔ سندھ …

Read More »

آرمی چیف کی صدر مملکت سے ملاقات، تخریبی عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عزم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے مخصوص سیاسی جماعت اور اس کے چند افراد کی جانب سے ادارے اور اس کی قیادت کے خلاف سیاسی مفادات کے حصول کے لیے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر …

Read More »

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران سفاک ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کا سلسلہ نہ تھم سکا اور تازہ ترین فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 3 شہری زخمی ہوگئے۔ آج ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا پہلا واقعہ نیوکراچی پاور ہاؤس کے قریب پیش آیا۔ …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ نے بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے میں بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ کووڈ کے دنوں میں تعینات کیے گئے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کی نوکری کو بھی 30 جون 2024 تک توسیع دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ …

Read More »

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کا سپریم کورٹ میں ججز تعیناتیوں میں نظرانداز کیے جانے کا شکوہ

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم خان نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عسیٰ کے نام خط لکھا جس میں سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں میں خیبر پختونخوا کو ’نظرانداز‘ کیے جانے کا شکوہ کیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے اپنے خط …

Read More »