Home / 2024 / April / 03 (page 4)

Daily Archives: April 3, 2024

کاکول میں کھلاڑیوں کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ، اعظم خان توجہ کا مرکز

کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ ہوا۔ کپتان بابراعظم کی ٹیم میں اعظم خان توجہ کا مرکز بنے رہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم فٹنس کیمپ کاکول میں جاری ہے جہاں کھلاڑی دو سیشنز میں فٹنس کو بہتر بنانے کےلیے ڈرلز کرتے …

Read More »

پاکستان والی بال فیڈریشن نے سینٹرل ایشین لیگ میں شرکت کیلئے بھارت کو مدعو کرلیا

پاکستان والی بال فیڈریشن نے سینٹرل ایشین لیگ میں شرکت کیلئے بھارت کو مدعو کرلیا۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیٸرمین محمد یعقوب نے کہا ہے کہ سینٹرل ایشین والی بال لیگ 11 سے 17مٸی تک کھیلی جائے گی جس میں پاکستان، ایران، ترکمانستان، سری لنکا، قازقستان، افغانستان اور کرغستان …

Read More »

پی سی بی میں تقرر و تبادلوں کا امکان، کئی عہدیداروں کو فارغ کیا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کئی شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان ہے اور شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ کرنے سے کئی عہدیداروں کو فارغ …

Read More »

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ، نیویارک میں اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں

امریکا کے شہر نیویارک میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے جہاں 9 جون کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ شیڈول ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء سے قبل نیویارک کا نساو کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ …

Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی تنزلی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 192 رنز سے شکست دینے کے بعد سری لنکا کی ٹیم چھٹے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئی جبکہ بنگلادیش کی ٹیم سیریز ہارنے کے بعد …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل

یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک …

Read More »

اذلان شاہ ہاکی منتظمین نے دوسری فیڈریشن سے رابطہ کرنے پر معذرتی خط لکھا، حیدر حسین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین کا کہنا ہے ایف آئی ایچ ان کی فیڈریشن کو تسلیم کرتی ہے، دوسری کسی فیڈریشن کو نہیں مانتی، اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے منتظمین نے دوسری فیڈریشن سے رابطہ کرنے پر معذرتی خط لکھا ہے۔ کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیدیم میں پریس …

Read More »

واٹس ایپ کے ’چیٹ لاکس‘ کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے ’چیٹ لاکس‘ کے فیچر کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ نے ’چیٹ لاکس‘ کا فیچر مئی 2023 میں متعارف کرایا تھا، جس کے تحت صارفین اپنی مخصوص چیٹس کو خفیہ رکھتے ہیں۔ مذکورہ فیچر کے تحت …

Read More »

آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن: آٹسٹک بچوں کا مستقبل کس طرح روشن کیا جائے؟

’پہلے سعد نئی جگہ اور نئے چہرے دیکھ کر پریشان ہوجاتا تھا اور بہت روتا تھا، پھر 20 سے 25 منٹ بعد وہ ٹھیک ہوجاتا۔ شروع میں ہم یہ سمجھتے تھے کہ شاید یہ چڑچڑے پن کا شکار ہے، دانت نکل رہے ہیں یا پھر بھوک کی وجہ سے بے …

Read More »