Home / 2024 / April / 02

Daily Archives: April 2, 2024

ہائیکورٹ ججز کے خط پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی جوڈیشل انکوائری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں حکومتِ پاکستان اور وفاق کو فریق بنایا گیا …

Read More »

سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ نے سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے ممبران کے حلف سے مشروط کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو …

Read More »

صدر مملکت نے اسحٰق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر وفاقی وزیر خارجہ اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کے لیے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا۔ صدر مملکت نے اسحق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب …

Read More »

تنقید کے باوجود نواز شریف کی زیرِصدارت حکومتِ پنجاب کا ایک اور اجلاس منعقد

سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے تنقید کے باوجود اپنی بیٹی وزیراعلیٰ مریم نواز کے ہمراہ حکومتِ پنجاب کے انتظامی اجلاس کی صدارت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف نے صوبے کے زرعی شعبے کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی …

Read More »

حکومت مطیع اللہ جان کے کیس میں کچھ نہیں کرتی تو ایسا حکم دیں گے جو پسند نہیں آئے گا، عدالت

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے اگر حکومت مطیع اللہ جان کے کیس میں کچھ نہیں کرتی تو ایسا حکم دیں گے جو پسند نہیں آئے …

Read More »

رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔  وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے …

Read More »

مارچ کے مہینے میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق مارچ میں ملکی  ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی دیکھی گئی۔ مارچ کے مہینے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1.3 ارب ڈالر رہا۔ اپٹما کے مطابق مارچ کی ٹیکسٹائل برآمدات فروری کے مقابلے 7.8 فیصد کم رہیں، مارچ 2024 کی …

Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے سے سب متاثر ہوتے ہیں: مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر  مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہم سے پہلے پی ٹی آئی کو مل کر حکومت بنانے کے لیے کہا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہم سے پہلے پی ٹی آئی کو مل …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟

کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ اسی …

Read More »

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کردیا جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال …

Read More »