Home / 2024 / April / 02 (page 2)

Daily Archives: April 2, 2024

بھارتی اداکارہ سارہ خان کو عمرے کی سعادت کیساتھ اپنے سوال کا جواب بھی مل گیا

بھارتی ڈرامہ سیریل ’سپنا بابل کا بدائی‘ میں ’سادھنا‘ کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ سارہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے اپنی …

Read More »

دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے، تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا: فضا علی

پاکستانی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان فضا علی کا کہنا ہے کہ زندگی میں پھر سے نیا رشتہ بنانے کی کئی بار کوششیں کیں لیکن لوگ بہت بُرے ہوتے ہیں، آپ کو قید کرنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں فضا علی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور …

Read More »

خوشی کپور کو اداکاری کے شعبے میں لانے میں کس کا ہاتھ ہے؟

معروف بالی ووڈ فلم پروڈیوسر بونی کپور نے انکشاف کیا کہ سینئر اداکارہ ریکھا نے اُن کی بیٹی خوشی کپور کو اداکاری کے شعبے میں متعارف کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ حال ہی میں بونی کپور نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی، خوشی کپور کی اداکاری کے شعبے میں …

Read More »

رنبیر کپور کے اسکول سے روزانہ شکایتیں آتی تھیں: نیتو کپور کا انکشاف

بالی ووڈ کی معروف سینئر اداکارہ نیتو کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا بیٹا، چاکلیٹی ہیرو، رنبیر کپور اسکول کے زمانے میں بہت شرارتی تھا، اُن کے گھر روزانہ کی بنیاد پر رنبیر کی شکایتیں موصول ہوتی تھیں۔ رنبیر کپور کا بالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں میں شمار …

Read More »

آریان خان خود سے 7 سال بڑی اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں؟

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے متعلق افواہیں زیرِگردش ہیں کہ وہ آج کل برازیل نژاد مقبول اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں گزشتہ روز سے آریان خان سے متعلق یہ دعویٰ کیا جا رہا …

Read More »

کیمرے پر اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ میرے والد کون ہیں، زاویار نعمان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان کا کہنا ہے کہ اُنہیں اسکرین پر اچھی کارکردگی دکھانے کا دباؤ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ زاویار نعمان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے …

Read More »

فائق خان کا فیروز خان کیلئے نا پسندیدگی کا اظہار، بات کرنے سے گریز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے جانے پہچانے اداکار فائق خان نے ساتھی فنکار فیروز خان کے حوالے سے اپنی رائے پیش کرکے ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی۔ یوں تو فائق خان شاذ و نادر ہی اسکرین پر نظر آتے ہیں تاہم انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل …

Read More »

بی ٹی ایس کے بھارتی مداحوں کا فلسطینیوں کیلئے 3 لاکھ روپے سے زائد کا عطیہ

اکیسویں صدی کے سب سے مشہور پاپ میوزِک بینڈز میں سے  ایک ’بی ٹی ایس‘ کے مداحوں نے ایک بار پھر اسرائیلی بربریت کا شکار نہتے فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔  کورین پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جے ہوپ کی سالگرہ کے موقع پر اس بینڈ …

Read More »

بلاک بسٹر ثابت ہونیوالی 5 فلمیں جنہیں ٹھکرا کر کرینہ کپور نے بڑی غلطی کردی

بالی ووڈ کی موڈی اداکارہ کرینہ کپور خان عرف بیبو نے شوبز انڈسٹری کی تاریخ میں بلاک بسٹر ثابت ہونے والی ایسی 5 فلموں کو ناں بول کر خود ہی اپنے کیریئر کو نقصان پہنچایا جن کی فہرست آپ کو چونکا دے گی۔ بالی ووڈ کی گلیمرس دنیا میں فلمی …

Read More »

ثناء خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ ثناء خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہیں اپنے بیٹے طارق …

Read More »