Home / 2024 / April / 05

Daily Archives: April 5, 2024

عوام نے کسی جماعت کو واضح اکثریت نہ دے کر سب کو ملکر مسائل حل کرنے کا پیغام دیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے کسی جماعت کو واضح اکثریت نہ دے کر سب کو ملکر مسائل حل کرنے کا پیغام دیا ہے۔ لاڑکانہ میں عمائدین اور پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا …

Read More »

دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کو ازسرنو فعال کرنا ہے۔ لاہور میں پنجاب ایپکس کمیٹی کے اپنی زیر صدارت ہونے والے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف پہلے غیر ملکی دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا یہ پہلا غیر ملکی …

Read More »

پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

سیکریٹری خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر بھارت سے جوابدہی کا مطالبہ کیا ہے۔ سیکریٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے پاکستان کے اندر ماورائے عدالت قتل کی …

Read More »

وزیر اعظم کا چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ

وزیرِاعظم شہبازشریف نے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے اجلاسوں کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت داخلہ نے امن اور سلامتی کی صورتحال …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہونے کے  بعد 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ …

Read More »

پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار  روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے …

Read More »

ریلوے آمدن تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

لاہور: پاکستان ریلویز کی آمدن تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ ترجمان پاکستان ریلوےکے مطابق ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپےکمائے جب کہ مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80  ارب سےزائد ہونےکا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان ریلوے کے پاس 10 روزکا ڈیزل  ذخیرہ بھی موجود …

Read More »

کراچی میں 2500 گھروں کو گیس چوری پکڑی گئی، کنکشنز منقطع

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ سوئی سدرن کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑی گئی۔ حکام نے بتایاکہ 2500 گھروں کو گیس چوری پکڑی گئی ہے اور تمام غیر قانونی کنکشنز  منقطع کیے …

Read More »

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

اقوام متحدہ نے اقتصادی سروے جاری کردیا جس میں پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یو این اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور اگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں …

Read More »