Home / 2024 / April / 24

Daily Archives: April 24, 2024

گجرات: عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے سے 3 مریض جاں بحق، 12 زخمی

پنجاب کے ضلع گجرات کے زیر تعمیر ہسپتال کی چھت گرنے سے 3 مریض جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے جب کہ صوبائی وزیر صحت واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی، چھت …

Read More »

لاپتا بلوچ طلبہ کیس: جو ادارے قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں، ان کی ریگولیشن کیا ہے؟ عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی جبکہ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو ادارے قانون کے ماتحت ہیں، وہ تو ریگولیٹ ہو جاتے ہیں، جو قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں ان کی ریگولیشن …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے کی سماعت کی، قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر امجد پرویز عدالت …

Read More »

بدین: 2 نوعمر لڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اور سیاستدان کیخلاف مقدمات درج

سندھ کے ضلع بدین میں نویں جماعت کے 2 نو عمر لڑکوں کو گینگ ریپ کیا گیا، ریپ کرنے والے گینگ میں ایک پولیس کانسٹیبل اور ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار بھی شامل ہے۔ بدین کے ایس ایس پی شیراز نذیر نے کانسٹیبل کو معطل کر کے ان کے خلاف …

Read More »

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر پاکستان اور ایران نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے 22 سے 24 اپریل 2024 تک پاکستان کا …

Read More »

عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں رکن اسمبلی علی محمد خان نے حالیہ سیلاب میں جاں بحق افراد کی مغفرت کے …

Read More »

حکومت خیبر پختونخوا کا مختلف کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے مختلف کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بیوٹی پارلر، شادی ہال، پراپرٹی اور تمباکو کے کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں بیوٹی پارلر، شادی ہال، …

Read More »

بین الاقوامی مالیاتی معاونت میں کمی، غیر ملکی قرضوں کا ہدف نا مکمل

بین الاقوامی مالیاتی معاونت بڑھانے میں مشکلات کے درمیان پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں (جولائی تا مارچ) میں صرف 9.8 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئے، جو کہ 17.4 ارب ڈالر کے سالانہ ہدف سے بہت کم ہے۔ سرکاری اعداد و شمار …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ہزار پوائنٹس اضافے سے پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس اضافے سے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج …

Read More »