Home / 2024 / April / 24 (page 4)

Daily Archives: April 24, 2024

لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار ہوا تو پاکستانی کرکٹرز بھی اکٹھے ہوگئے۔ اس وقت پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے اور پانچویں میچ کے لیے لاہور میں موجود ہیں۔ خوشگوار موسم میں صائم ایوب، عثمان خان، افتخار احمد اور زمان خان نے ابرار احمد …

Read More »

حکومت کا ہاکی فیڈریشن میں دو دھڑوں کے معاملات طے کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن میں دو دھڑوں کے معاملات طے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ حکومت اس فیڈریشن کے ساتھ کھڑی ہوگی جو آئین کے مطابق ہو۔  پاکستان کا قومی کھیل ہاکی اس وقت تشویش ناک صورتحال سے دوچار ہے، ملک میں اس …

Read More »

ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید

پاکستان ویمن ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید نے کہا ہے کہ ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محتشم رشید نے کہا کہ سب سے پہلے ویسٹ انڈیز کو مبارکباد دوں گا، انہوں نے تینوں میچز میں اچھی کرکٹ …

Read More »

دو پاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

پاکستان کے دو بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 14 سالہ عبداللّٰہ زمان کوارٹر فائنل میں جبکہ ان کے چھوٹے بھائی 8 سالہ ریان زمان انڈر 11 کے سیمی فائنل …

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں، ہیدر نائٹ

انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ آٹھ سال بعد پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان ویمن ٹیم نے بہتر نتائج دیے ہیں، پاکستان کے خلاف سیریز کو آسان نہیں …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں خاص مہمان مدعو

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی ہے۔ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 140 بے سہارا اور یتیم بچے قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی …

Read More »

محمد رضوان کی اسکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کرانے کا فیصلہ

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اسکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسکین رپورٹ کا انگلینڈ میں کنسلٹنٹ سے معائنہ کرایا جا رہا ہے، پی سی بی طریقے کار کے مطابق مشاورت مکمل کر رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

ایرانی صدر کی کراچی آمد پر شہر کے بعض علاقوں میں فون سروس معطل

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایرانی صدر کی آمد کے موقع پر شہر کے بعض حصوں میں موبائل سروس معطل کردی گئی۔ ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے سہ پہر کو کراچی ایئرپورٹ پہنچے، جہاں انہیں وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ نے خوش آمدید کہا، …

Read More »

سمندری جھاڑ سے بنے مائکروبوٹس سے مستقبل میں کینسر کا علاج ممکن

یورپی ماہرین نے سمندری جھاڑ سے ایسے مائکروبوٹس (انتہائی چھوٹے روبوٹ) تیار کرلیے ہیں جو مستقبل میں کینسر سمیت دیگر سنگین بیماریوں کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جرمنی کی ٹیکنیکل یونیورسٹی آف میونخ کے ماہرین نے ایسے مائکروبوٹس تیار کیے ہیں، جنہیں …

Read More »