Home / 2024 / April / 24 (page 2)

Daily Archives: April 24, 2024

اگر میرے بس میں ہو تو میں تمام ڈرامے بند کردوں: نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈرامے رشتوں کا تقدس پامال کر رہے ہیں، اگر میرے بس میں ہو تو میں تمام ڈرامے بند کردوں۔ حال ہی میں نعمان اعجاز نے یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے موجودہ پاکستانی …

Read More »

شہرت کے نشے میں اپنی گرل فرینڈ سے رشتہ ختم کر دیا تھا: ایوشمان کھرانہ

بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اس وقت کی گرل فرینڈ اور موجودہ اہلیہ سے بریک اپ کر لیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان کھرانہ نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ماضی کی غلطیوں …

Read More »

مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے: سدرہ نیازی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی کا کہنا ہے کہ اُنہیں جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ سدرہ نیازی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ ہیں۔ اُنہوں نے ایک سوال …

Read More »

میں نے جیو کا لوگو اور خبروں سے قبل بجنے والی دھن تخلیق کی ہے، اداکار شہزاد نواز کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار شہزاد نواز نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جیو نیوز کا خوبصورت و مقبول لوگو ڈیزائن کیا ہے۔ اداکار شہزاد نواز نے اپنی فنی صلاحیتوں سے ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا دیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا …

Read More »

صبا فیصل کے بیان پر، حرا خان اور سعدیہ فیصل آمنے سامنے آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اور بیٹیوں سے متعلق بیان پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ اداکارہ حرا خان اور صبا فیصل کی بیٹی، اداکارہ و ماڈل سعدیہ فیصل آمنے سامنے آگئیں۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ دنوں سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے نجی ٹی وی …

Read More »

شادی کے بعد 3 ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی: شویتا بچن

معروف بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد ایک نرسری اسکول میں بطور  اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کر رکھی ہے۔ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نے بھائی …

Read More »

زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار زوہاب خان  نے داڑھی بڑھانے کے لیے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی۔ زوہاب خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بطور چائلڈ اسٹار اپنے شوبز کیریئر کے آغاز اور اب …

Read More »

جھانوی کپور کی فٹنس کا راز ’ڈائیٹ پلان‘ سامنے آ گیا

بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ جھانوی کپور کی فٹنس کا راز، اُن کا ڈائیٹ پلان سامنے آ تے ہی وائرل ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ کئی عرصے سے وزن اور ضدی چربی کم کرنے کے خواہشمند افراد کی جانب سے ’انٹرمٹنٹ فاسٹنگ‘ کا سہارا لیا جا رہا ہے جس …

Read More »

ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہوں، تھراپی کیلئے جاتی ہوں: سدرہ نیازی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں اور ان مسائل کے حل کے لیے تھراپی بھی لیتی ہیں۔ سدرہ نیازی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی کم …

Read More »

’جس کو میری بات بری لگی وہ بابر کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں‘: نازش جہانگیر کا ناقدین کو جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے تنقید سے تنگ آنے کے بعد بابر اعظم کے مداحوں سے اپیل کردی۔ نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے کچھ روز قبل  مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے ایک سیشن رکھا جس میں اُنہوں …

Read More »