Home / 2024 / April / 27

Daily Archives: April 27, 2024

لاہور: مسلسل 5سال سے میٹرک میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش ناکام

بورڈ میں مسلسل پانچ سالوں سے فیل ہونے کے سبب مایوسی سے دوچار نویں جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ لاہور میں مسلسل کئی سالوں سے میٹرک میں فیل ہونے والے طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔ ہفتے کے روز طالبعلم نے …

Read More »

عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا پڑے گا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا پڑے گا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کی انسانی حقوق کے لیے بڑی خدمات ہیں، عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کرنا …

Read More »

پی ٹی آئی سول بالادستی کا ڈرامہ چھوڑ کر شوق سے فوج کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوجی قیادت سے براہ راست مذاکرات شوق سے کرے لیکن جو سول بالادستی کا ڈرامہ رچایا ہوا ہے پھر اس سے نکل جائیں۔ لاہور میں میڈیا …

Read More »

پیوٹن نے روسی اپوزیشن رہنما کو مارنے کا حکم نہیں دیا تھا، امریکی انٹیلی جنس ایجنسی

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غالباً فروری میں قتل کیے گئے اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کو جیل کے کیمپ میں مارنے کا حکم نہیں دیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 47 سالہ نوالنی پیوٹن کے ملک میں سب سے سخت …

Read More »

عاصمہ جانگیرکانفرنس: جرمن سفیر کی تقریر کے دوران شہری کا غزہ کے معاملے پر احتجاج

لاہور میں انسانی حقوق سے متعلق کانفرنس میں فلسطین کے حامی شخص نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس لاہور میں ’عوام کا مینڈیٹ: جنوبی ایشیا میں شہری حقوق کا تحفظ‘ کے عنوان سے جاری پانچویں عاصمہ …

Read More »

پاکستان کی پہلے ڈیجیٹل سٹی کی راہ ہموار ہوگئی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاکستان کی پہلے ڈیجیٹل سٹی کی راہ ہموار کردی گئی، ہری پور میں 8 ارب روپے کی لاگت سے پاکستان ڈیجیٹل سٹی قائم کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر …

Read More »

سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کم از کم تین روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، وفاقی حکومت سولر سسٹم پر منتقل ہونے والوں کے لیے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے گی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر …

Read More »

کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس، وزیراعظم کا گندم خریداری کا ہدف فوری بڑھانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سامنے آنے کی شکایات کے حل کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کرتے ہوئے فوری خریداری کا حکم دے دیا۔ ملک میں گندم کی خریداری کے معاملے پر …

Read More »

پاور ڈویژن کی سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تردید

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نےحکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی۔ اعلامیے میں …

Read More »