Home / 2024 / April / 27 (page 4)

Daily Archives: April 27, 2024

سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پر کیوں لگائی جارہی ہے؟

سابق بھارتی کرکٹر روبن اتھاپا کی تصویر کراچی میں مختلف بل بورڈز پر نظر آرہی ہے۔ بل بورڈ پر لگی اشتہاری تصویر میں روبن اتھاپا کو دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ اشتہار میں کرکٹ ایپ کی مشہوری کررہے ہیں۔ کراچی کی مقبول ترین سڑکوں پر لگے مختلف بل بورڈز پر …

Read More »

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، بھارت کو …

Read More »

بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید

انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ سیریز کے تمام میچ پاکستان کا …

Read More »

لاہور: پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم

لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے خلاف ایکشن کا حکم دے دیا گیا۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ جوئے کے اڈوں پر انٹیلی جنس بیسڈ چھاپے مارےجائیں، جوئے کی ترغیب دینے والے …

Read More »

طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے نامزد طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دیا۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

لاہور: ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی کردی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی ٹور پر اس وقت لاہور میں ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران ٹرافی کو قذافی اسٹیڈیم میں بھی رکھا جائے گا۔ لاہور سے پہلے …

Read More »

ٹک ٹاک، کوک اسٹوڈیو پاکستان کا انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا

شارٹ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک میوزیکل پروگرام کوک اسٹوڈیو کے سیزن 15 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 15 کا آغاز رواں ماہ 14 اپریل کو ہوا تھا، اب تک اس کے دو گانے ریلیز کیے جا چکے ہیں اور دونوں سوشل میڈیا پر کافی …

Read More »

پاکستان کی پہلے ڈیجیٹل سٹی کی راہ ہموار ہوگئی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاکستان کی پہلے ڈیجیٹل سٹی کی راہ ہموار کردی گئی، ہری پور میں 8 ارب روپے کی لاگت سے پاکستان ڈیجیٹل سٹی قائم کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر …

Read More »

زیرآب فائبر آپٹیکل کیبل خراب، صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات

سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل میں کٹ لگنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو ساوتھ ایسٹ ایشیا مڈل …

Read More »