Home / 2024 / April / 15

Daily Archives: April 15, 2024

قومی اسمبلی اجلاس: آصفہ بھٹو نے بطور رکن حلف اٹھالیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایوان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قومی ایاز صادق نے آصفہ بھٹو سے رکن اسمبلی کا حلف لیا، انہوں نے حلف اٹھانے پر آصفہ بھٹو مبارکباد بھی دی۔ حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو نے …

Read More »

وزیر خارجہ کی زیر سربراہی سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد کی پاکستان آمد

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی زیر قیادت سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے وفد میں سعودی وزیر برائے پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمٰن عبدالمحسن الفادلی، وزیر …

Read More »

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے کام جاری ہے اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کا آغاز  آج سے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر عالمی منڈی میں بُلند قیمتوں کے سبب ملک میں 16 اپریل سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب تقریباً ڈھائی روپے اور ساڑھے 8 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، حالانکہ امپورٹ پریمیم …

Read More »

میرپورخاص میں پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان

سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام نے میرپورخاص میں پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ایران کے صدر ڈاکٹر محمد ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی آسلام اباد پہنچے گا، سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایرانی صدر کی سیکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ چکی …

Read More »

ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروط

اسلام آباد: ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروط ہے جب کہ  عوام کا ایرانی پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتا انحصار اور  تیل صنعت کو 35.6 ملین ڈالر ماہانہ نقصان کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نئی پیشرفت میں ان ممالک کی مقامی ریفائنریوں …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں  پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ  278 روپے 12 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس سے قبل ہوئے سیشن سے 18 پیسے …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ47  ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 686 روپے  اضافے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔  اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے عید تعطیلات کے بعد ہوئے پہلے روز کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا۔ کاروباری دن میں ایک موقع پر انڈیکس کی ریڈنگ …

Read More »