Home / 2024 / April / 15 (page 3)

Daily Archives: April 15, 2024

سڈنی میں چاقو سے حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو سے حملہ کرنے والے کی شناخت 40 سالہ جوئل کاؤچی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور شاید صرف خواتین ہی کونشانہ بنانا چاہتا تھا، چاقو حملے میں ہلاک ہونے والے 6 افراد میں سے 5 خواتین ہیں، جبکہ زخمیوں میں …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کی پوتی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، عرب میڈیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی پوتی ملاک محمد ہنیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، وہ عید کے روز غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے شدید زخمی ہوئی تھیں۔ اسی حملے میں اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے شہید ہوئے تھے۔ حماس …

Read More »

صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالرز تاوان لیکر بنگلادیشی پرچم والا جہاز 23 افراد سمیت چھوڑ دیا

صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالرز تاوان ملنے کے بعد قبضے میں لیا گیا بنگلادیش کے جھنڈے والا کارگو جہاز عملے کے 23 افراد سمیت چھوڑ دیا۔ 3 بوریوں میں بھری 5 ملین ڈالرز تاوان کی رقم ہوائی جہاز سے کارگو جہاز پر گرائی گئی۔ رہائی ملنے کے بعد ایم …

Read More »

اسرائیلی ایئر بیس پر 5 ایرانی میزائل لگے، 1 طیارے کو نقصان

ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس پر 5 ایرانی میزائل لگے جس کے باعث 3 رن ویز اور 1 طیارے کو نقصان پہنچا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کو نقصان پہنچا ہے، 5 ایرانی میزائلوں کے حملے میں ایف 35 طیاروں کے نیواٹم Nevatim ایئر …

Read More »

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایران

ایران نے امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے بچا رہے ہیں بلکہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو …

Read More »

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازع کا شکار

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازعے کا شکار ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے عید ملن تقریب آج ہوگی۔ حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماؤں سمیت کاروباری رہنماؤں نے عید ملن پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی …

Read More »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، مسجد شہید، رہائشی عمارت کو نقصان

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں نصیرات پناہ گزیں کیمپ پر پھر بم باری کی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں واقع مسجد شہید ہو گئی۔ فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بم باری سے مذکورہ …

Read More »

اسرائیل کیلئے 14 ارب ڈالرز کی امدادکیلئے بائیڈن کا کانگریس پر دباؤ

اسرائیل کے لیے 14 ارب ڈالرز کے امدادی بل کی منظوری کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس پر دباؤ بڑھا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اس حوالے سے ریپبلکن ہاؤس کے اسپیکر مائیک جانسن سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ مائیک جانسن نے …

Read More »

ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم آفس

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا۔  تل ابیب میں ذرائع اسرائیلی وزیراعظم دفتر نے امریکی ٹی وی این بی سی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے حملے کا چھوٹا یا بڑا …

Read More »

سڈنی: گرجا گھر میں چاقو حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی، ملزم گرفتار

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گرجا گھر میں پادری پر چاقو حملہ کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں پادری معمولی زخمی ہوئے ہیں۔  برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرجا گھر میں چاقو حملے سے 4 افراد زخمی ہوئے، جبکہ حملہ آور گرفتار کرلیا …

Read More »