Home / 2024 / April / 15 (page 4)

Daily Archives: April 15, 2024

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز بارشوں سے متاثر ہونے کا خدشہ

بارشوں سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے، راولپنڈی اسلام آباد میں رواں ہفتے بھی بارشیں متوقع ہیں۔ بارش کی پیشگوئی کے باعث پاکستان کا کل شیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ ہونے کا امکان ہے جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل …

Read More »

نیوزی لینڈ سیریز، قومی اسکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ اسکواڈ نے اسلام آباد کے ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کردیا ہے۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود آج اسلام آباد پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان ٹیم پیر کی شام …

Read More »

میڈیا کی تنقید پر نہیں، پرفارمنس پر دھیان ہوتا ہے, مچل اسٹارک

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے کہا ہے کہ میڈیا کی تنقید پر نہیں، میرا پرفارمنس پر دھیان ہوتا ہے۔ ایک بیان میں مچل اسٹارک نے کہا ہے کہ کچھ نہیں پڑھتا اس لیے مجھے کوئی چیز پریشان نہیں کرتی، دو سال میں زیادہ …

Read More »

شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے۔ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 5 فٹبالروں میں کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ تنخواہ 173 ملین پاؤنڈ ہے، وہ سب سے زیادہ تنخواہ …

Read More »

پی سی بی نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا، پی سی بی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہے۔ سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کرکٹ ٹیکنیکل …

Read More »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کراچی میں کیمپ لگ گیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کراچی میں کیمپ لگ گیا۔ ہیڈ کوچ ایاز محمود کا کہنا ہے کہ کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا، مزید کھلاڑی شام تک رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن صبح 6 بجے شروع …

Read More »

مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ایپلی کیشن تیار

یورپی ملک جرمنی کے ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی جو کہ مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق یورپین ایسوسی ایشن آف یورولاجی کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی گئی ایپلی کیشن کو ماہرین نے انتہائی معاون قرار دیا۔ تیار …

Read More »

یومیہ سات گھنٹے سے کم نیند ہائی بلڈ پریشر کا سبب

ایک منفرد اور طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ سات گھنٹے سے کم دورانیے پر نیند سے ہائی بلڈ پریشر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات سے بھی یہ ثابت ہوا تھا کہ نیند کی کمی ہائی بلڈ پریشر کو بڑھا دیتی …

Read More »