Home / 2024 / April / 26

Daily Archives: April 26, 2024

کراچی: شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب بدترین ٹریفک جام

کراچی شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک جام میں پھنسے مریض کی حالت غیر ہوگئی۔ ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا، شاہراہ فیصل کی لنک سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے سے تمام راستوں پر گاڑیوں …

Read More »

آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاتر ہے؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جناح میڈیکل یونیورسٹی کے 600 سو کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاتر ہے؟ مقدمے کی سماعت کے دورانوکیل درخواست گزار عمر سومرو نے …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب لوگ کسی بھی وقت 24 گھنٹے میں اپنے مسئلے مسائل یہاں آکر حل کروا سکتے ہیں، یہ مرکز 28 …

Read More »

ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق

خیبر پختونخوا کی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے فوج سے تعاون مانگنے کی تصدیق کردی۔ پروگرام ’ڈان نیوز اسپیشل‘ میں بات کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ یہ فوج اپنی ہے، ان سے رابطے رکھنا …

Read More »

وزیر اعظم 28 اپریل کو ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے ہمراہ 28 سے 29 اپریل 2024 تک سعودی عرب کے دارالحکومت …

Read More »

مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مارچ کے مہینے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) برآمدات سب سے زیادہ رہیں ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چند روز قبل پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی جس …

Read More »

روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر مستحکم رکھنے کے لیے انٹربینک مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر سے زائد خریدے۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ سے ڈالر خریدنے کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر اور شرح تبادلہ 278 روپے برقرار …

Read More »

ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی

آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے حکومتی پالیسی کومسترد کرتے ہوئے فیصلے پر نظرثانی نہ کیے جانے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق نئے فارمولے …

Read More »

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نےمارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرنےکے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل …

Read More »

شرح سود میں کمی کی توقع: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 723 پوائنٹس کی زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 723 پوائنٹس اضافے کے بعد بُلند ترین سطح پر موجود ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 2 بج کر 32 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 723 پوائنٹس یا …

Read More »