Home / 2024 / April / 26 (page 4)

Daily Archives: April 26, 2024

عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کو سائن کرلیا گیا۔  عامر جمال وارک شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے۔ وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے۔ عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ کے گروپ اسٹیج کے اختتام تک وارک شائر کو …

Read More »

اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، ہم نے بہت غلطیاں کیں، اسٹارٹ اچھا نہیں تھا۔ لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا …

Read More »

بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی دعوت پر بے سہارا و یتیم بچوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا۔ بچوں نے پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں میچ دکھانے پر شکریہ بھی ادا کیا۔ 140 بے سہارا اور یتیم بچوں …

Read More »

ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل

اولمپیئن ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ ارشد ندیم نے پہلے جِم ٹریننگ کی اور پھر تھرو کرنا شروع کیا اور اب وہ بھرپور انداز سے ہر طرح کی ٹریننگ کر رہے ہیں۔ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں کوچ ٹرسیوس لیبنبرگ کی …

Read More »

آج میرا دن تھا، ولیم او رورکی

نیوزی لینڈ کے بولر ولیم او رورکی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں کبھی آپ کا دن ہوتا ہے کبھی نہیں، آج میرا دن تھا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  ولیم او رورکی نے کہا کہ میں محنت کر رہا ہوں اس لیے کامیاب ہوا ہوں۔ ان …

Read More »

زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پر چیتے نے حملہ کردیا

زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پر چیتے نے حملہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق آل راؤنڈر چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق گائے وہٹل کی دارالحکومت شہر ہرارے کے ایک اسپتال میں ہنگامی سرجری کرنا پڑی۔ مقامی …

Read More »

بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں۔ جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے محمدحفیظ نے کہا کہ ناکامی کی صورت میں بھی صائم ایوب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور اوپنر …

Read More »

کیا اب واٹس ایپ پر تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر بھیجنا ممکن ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ شیئرنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اب تمام صارفین کے لیے انقلابی فیچر پر کام کررہا ہے جس کے تحت اب صارفین فائلز اور تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر دیگر صارفین کو شئیر کرسکتے ہیں۔ یہ انقلابی فیچر اس سے قبل بھی محدود پیمانے پر …

Read More »

گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (یو این) نے کہا ہے کہ سال 2023 میں دنیا بھر کے 28 کروڑ 20 لاکھ افراد جب کہ پاکستان کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا رہا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق عالمی ادارے کے …

Read More »