Home / 2024 / April / 26 (page 2)

Daily Archives: April 26, 2024

سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل

بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی شارمن سہگل نے کہا ہے کہ ان کے انکل (سنجے لیلا) کی اپنے ہدف کے حصول کے لیے متحمل مزاجی اور ثابت قدمی کو اکثر غلط سمجھا جاتا ہے، جو غیر منصفانہ ہے۔  انکے مطابق سنجے لیلا بھنسالی …

Read More »

مریم نور نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم نور نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو بھی اپنی خوشی میں شامل کرلیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاپوسٹ میں ایک خوبصورت تصویر شیئر …

Read More »

جنسی زیادتی کا جرم، فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ

جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین (Harvey Weinstein) کو سنائی گئی سزا نیویارک کی عدالت نے منسوخ کردی، عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہاروی کو شفاف ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ ہاروی وائنسٹین کے خلاف الزامات 2017 میں سامنے آئے …

Read More »

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس حذف کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عاصم اظہر کے 2.9 ملین فالوورز ہیں جو اپنے پسندیدہ گلوکار سے جُڑے رہنے کے لیے …

Read More »

ایمن خان کی مشابہہ ٹک ٹاکر سوشل میڈیا صارفین پر سیخ پا

حال ہی میں معروف اداکارہ ایمن خان سے مشابہہ قرار دی جانے والی انٹرنیٹ صارف دیکھتے ہی دیکھتے کافی مشہور ہو گئی ہیں۔ ایمن خان کی مشابہہ انٹرنیٹ صارف سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن کے مطابق راتوں رات مشہور ہونے والی ٹک ٹاکر کا نام مونا لیزا …

Read More »

بھارتی اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان پر نریندر مودی کے حق میں سامنے آ گئیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے الیکشن مہم کے دوران مسلم مخالف دیے گئے بیان پر بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے اُن کے تعریف کردی اور مودی کو بہادر قرار دے دیا۔ اسلام مخالف بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں راجستھان میں ایک سیاسی ریلی سے …

Read More »

اقبال حسین اور میں اپنے پچھلے رشتوں سے متعلق کوئی بات نہیں کرنا چاہتے: بشریٰ انصاری

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ، پروڈیوسر و ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اور اُن کے شوہر اقبال حسین اپنے پرانے رشتوں سے متعلق بات نہیں کرنا چاہتے۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی دوسری شادی اور عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا۔ انہوں نے …

Read More »

اللّٰہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ ان کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا: نور بخاری

سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پولیس وردی میں ملبوس تصویروں کا آنا ہی تھا کہ ہر جانب ان کی خوبصورتی کے چرچے ہونے لگے ہیں۔ پاکستانی معروف خواتین شخصیات بھی مریم نواز شریف کی خوبصورتی کے گن گانے پر مجبور نظر آ رہی ہیں۔ معروف …

Read More »

ماں کے انتقال کے بعد دنیا بالکل بدل جاتی ہے: ابرار الحق

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق اپنی مرحوم والدہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ ابرار الحق نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے اپنی والدہ کے …

Read More »

امتیاز علی نے خوبصورتی کی وجہ سے مجھے سیریز میں کاسٹ کرنے سے انکار کر دیا تھا: بھارتی اداکارہ کا انکشاف

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مشہور فلم ’چک دے انڈیا‘ کی اداکارہ ودیا مالودے نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں خوبصورت ہونے کی وجہ سے سیریز میں کاسٹ نہیں کیا جارہا تھا۔ ودیا مالوادے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ہدایتکار امیتاز علی نے مجھے سیریز’ڈاکٹر اروڑا‘میں …

Read More »