Home / 2024 / April / 06

Daily Archives: April 6, 2024

فلم ’اینیمل‘ کے ڈائیلاگ پر ٹرولنگ، رشمیکا نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم اینیمل دسمبر 2023 میں ریلیز ہونے کے بعد میڈیا پر سرخیوں کی زینت بنی تھی جس میں ایک وجہ رشمیکا مندانا بھی تھیں۔  فلم کی ریلیز کے بعد رشمیکا کو ٹرول کیا گیا اور بہت سے لوگوں نے الزام لگایا  …

Read More »

منفرد کرداروں کی تلاش ہمیشہ خواہش رہی ہے، منوج باجپائی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ منفرد کرداروں کی تلاش ہمیشہ انکی خواہش رہی ہے، انکا کہنا ہے کہ میں خوش نصیب بھی ہوں کہ مجھے بہت اچھی پیشکش بھی ہوئیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

منوج باجپائی نے اہلیہ، شبانہ رضا کی بالی ووڈ میں واپسی کا عندیہ دے دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے اہلیہ، سابقہ اداکارہ و فلمساز شبانہ رضا کی بالی ووڈ میں واپسی کا اشارہ دیا ہے۔ منوج باجپائی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں، شبانہ رضا آج کل آفر …

Read More »

11 سال کی عمر میں والدین سے تعلق ٹوٹ گیا تھا، دلجیت سنگھ دوسانجھ کا انکشاف

بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ نے انکشاف کیا ہے کہ 11 سال کی عمر میں ہی اُن کی اپنے والدین سے علیحدگی ہو گئی تھی۔ یاد رہے کہ دلجیت سنگھ دوسانجھ ناصرف بھارت بلکہ دیگر ملکوں میں بھی خوب سنے اور …

Read More »

درفشاں سلیم نے جمعۃ الوداع کہاں منایا؟

جیو کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل خئی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرکے بتایا کہ انہیں جمعۃ المبارک مکۃ المکرمہ میں گزارنے کا موقع ملا۔ اداکارہ نے …

Read More »

بھارتی سُپر اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے خوفزدہ ہیں: نادیہ خان کا دعویٰ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و مزبان نادیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سُپر اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے خوفزدہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سیاسی مسائل کو بنیاد بنا کر پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کروائی ہے۔ حال ہی میں نادیہ خان کی ایک ویڈیو …

Read More »

صبا فیصل کا مریم نواز اور ان کی والدہ کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشاف

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کیا کرتی تھیں۔ حال ہی میں صبا فیصل نے میزبان نادیہ خان اور اعجاز اسلم کے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ …

Read More »

جنید خان اور آمنہ الیاس کا ٹیلی فلم کو سینما میں ریلیز کرنے پر پروڈیوسر کے خلاف کارروائی کا اعلان

مقبول اداکار جنید خان اور اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنی ٹیلی فلم کو فیچر فلم بناکر سینماؤں میں ریلیز کرنے کے اعلان کے بعد پروڈیوسر کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ دونوں اداکاروں نے انسٹاگرام پوسٹس میں بتایا کہ انہوں نے چڑا چڑی نامی ٹیلی فلم میں کام کیا …

Read More »

الانا حدید نے فلسطین کا کیس دنیا کے سامنے لانے کے لیے فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی

سپر ماڈلز بیلا اور جی جی حدید کی بہن فیشن ڈیزائنر اور فلم پروڈیوسر الانا حدید نے فلسطین کا کیس دنیا کے سامنے لانے کے لیے واٹر میلون پکچر نامی فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی۔ شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن کے مطابق الانا حدید نے اپنی فلم پروڈکشن کمپنی کا لوگو فلسطین …

Read More »

عید الفطر پر ایک نئی، ایک پرانی، ایک پنجابی، ایک ٹیلی فلم سینماؤں میں ریلیز ہوگی

عید الفطر کے موقع پر اس بار پاکستانی فلم شائقین صرف ایک نئی فلم دغاباز دل ہی دیکھ پائیں گے جب کہ ایک نئی پنجابی فلم بھی شائقین کو دیکھنے کو ملے گی۔ اسی طرح اس بار ایک پرانی فلم ٹکسالی گیٹ کو نئے مناظر کے ساتھ عید کے موقع …

Read More »