Home / 2024 / April / 06 (page 3)

Daily Archives: April 6, 2024

چین مصنوعی ذہانت کے ذریعے بھارتی انتخابات میں خلل ڈالنے کا ارادہ رکھتا ہے: مائیکروسافٹ کا انکشاف

امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین اس سال مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے امریکا، جنوبی کوریا اور بھارت کے انتخابات میں خلل ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ مائیکروسافٹ کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کے صدارتی انتخابات میں ناکامی کے …

Read More »

قرآن کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان مومیکا اب کہاں ہے؟

قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے عراقی نژاد ملعون سلوان صباح مومیکا کو ناروے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ برس کے اختتام پر خبر سامنے آئی تھی کہ سویڈن نے ملعون سلوان کا مستقل رہائشی اجازت نامہ منسوخ کر دیا …

Read More »

کیا ملعون سلوان صباح مومیکا کی واقعی موت ہوگئی؟

قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کی موت کے حوالے سے گردشی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ دعویٰ خیال رہے کہ 2 اپریل کو مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر خبریں گردش کر رہی تھی کہ عراقی نژاد ملعون سلوان صباح مومیکا مبینہ طور …

Read More »

اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری، ایران نے امریکا کو بھی پیغام بھیج دیا

ایران نے امریکا کو متنبّہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جال میں نہ …

Read More »

ایران اگلے ہفتے اسرائیل پر ڈرون حملے کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران اگلے ہفتے اسرائیل پر درجنوں ڈرون حملے کرسکتا ہے۔ ایران کی جانب سے ممکنہ طور پر اسرائیلی سفارتی مرکز نشانہ بن سکتا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ایران ڈرونز کے ساتھ کروز میزائل بھی استعمال کرسکتا ہے۔ …

Read More »

غزہ جنگ پر امریکی خاتون اول کا مؤقف سامنے آگیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں ہفتے مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ کے لوگوں کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کے بارے میں خاتون اول جل بائیڈن کے خیالات سے لوگوں کو آگاہ کیا۔ ملاقات …

Read More »

دمشق میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ایرانی فوجی سپرد خاک

دمشق میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہونے والے 7 ایرانی فوجی افسران کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف پوسٹرز …

Read More »

رمضان میں مسجد نبویؐ آنے والے زائرین کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی

رمضان کے پہلے دو عشروں کے دوران مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد رہی۔ مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان سے اب تک روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے والوں کی تعداد 16 لاکھ 43 ہزار 288 رہی جبکہ ریاض الجنہ کیلئے …

Read More »

یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی ڈرون حملے میں 6 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی ڈرون حملے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ یوکرینی فوج کے مطابق  فضائی دفاع نے 32 روسی ڈرونز میں سے 28 مار گرائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متعدد عمارتوں اور اپارٹمنٹس پر ڈرون حملے کیے گئے، روسی سرحد کے قریب ترین اور …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 46 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 33 ہزار 137 ہوگئی۔ اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 75 ہزار 815 فلسطینی …

Read More »