Home / 2024 / April / 06 (page 4)

Daily Archives: April 6, 2024

پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے، گرلز کل پریکٹس ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم کے فیلڈنگ کوچ حنیف ملک نے کھلاڑیوں کو باؤنڈری پر جمپ لگا کر کیچز کرنے کی خصوصی ٹریننگ کروائی۔ ویمنز …

Read More »

بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کا سی ٹی اسکین کلیئر آگیا

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کا سی ٹی اسکین کلیئر آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کی رپورٹ کلیئر آئی ہے، دونوں کھلاڑی گزشتہ رات ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ہوئی تھیں جس کے بعد فوری طور پر دونوں کھلاڑیوں کے سر …

Read More »

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے بھی اشتہار دے دیا گیا اس طرح وائٹ …

Read More »

آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شریک کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے۔ آرمی چیف کے …

Read More »

کراچی، بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں معمولی زخمی ہوئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں اور جمعہ کی شب کار حادثے میں انہیں معمولی چوٹیں …

Read More »

برطانوی وزیراعظم رشی سونک جیمز اینڈرسن کے ساتھ کرکٹ کھیلنے میں مصروف

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سینئر اور کامیاب ترین فاسٹ بولر جیمز اینڈسن کی خطرناک گیندیں با آسانی کھیل کر سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو کرکٹ میں بہت دلچسپی ہے،انہیں  کرکٹ کھیلنا پسند ہے اور وہ کافی اچھی …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے مقامی کوچز کی خدمات زیر غور، ذرائع

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے مقامی کوچز کی خدمات حاصل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے مقامی کوچز کی خدمات صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلیے حاصل کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں محمد یوسف اور عبدالرحمن سمیت پاکستانی کوچز کے نام زیر …

Read More »

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟

سال 2024 کا پہلا سورج گرہن چار دن بعد 8 اپریل کو متوقع ہے جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔ سال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو متوقع ہے جو میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن …

Read More »

پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج

برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرزینیکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کے لیے بنائی گئی دوا کی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دوا ساز کمپنی کے مطابق ان کی تیار کردہ دوا (Imfinzi) کی پھیپھڑوں کے کینسر میں …

Read More »