Home / 2024 / April / 06 (page 2)

Daily Archives: April 6, 2024

جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج آسمان پر تھا، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج آسمان پر تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا، جب یہ چوروں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے پی ایم آفس پریس ونگ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ زیراعظم محمد شہباز شریف کمرشل پرواز کے ذریعہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوئے، وزیراعظم عمرہ کی …

Read More »

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علی ظفر، پارلیمانی لیڈر عون عباس ہوں گے، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر خان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علی ظفر جبکہ پارلیمانی لیڈر عون عباس ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ہونے تک چیئرمین کا انتخاب نہیں ہوسکتا۔ انہوں …

Read More »

بھارت الیکشن کے چکر میں ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت الیکشن کے چکر میں ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسےخمیازہ بھگتنا پڑے۔ وزیر دفاع نے مودی سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا …

Read More »

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے کا فیصلے کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بلے کا نشان ملتے ہی اپنے تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔ ’دوسرا رخ‘ میں بیرسٹر گوہر نے شرکت کی جہاں انہوں نے کہا …

Read More »

آئی ایم ایف کا کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کرنیکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے  کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔   پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی ڈسکوز سے …

Read More »

رمضان پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز نے اپنی سیل کا ہدف 4 ارب بڑھا دیا

یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان ریلیف پیکج کے مقررہ کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کردی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اسٹورز نے نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکج کے تحت سیل اب تک 38 …

Read More »

سونے کی قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے نئی بُلند ترین سطح پر

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے تاریخ کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام قیمت 4 ہزار 200 روپے بڑھ …

Read More »

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 47 کھرب روپے قرضہ لے لیا

حکومت نے بینکوں سے گزشتہ 2 ماہ کے دوران 700 ارب روپے اضافی قرضے لیے، جس کے بعد ان کا حجم 47 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ حکومت نے جولائی تا مارچ کے دوران ریکارڈ 46 کھرب …

Read More »

ای سی سی گندم کی خریداری کیلئے واضح کیش کریڈٹ حد کی منظوری دینے میں ناکام

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) 2 دن کے اجلاسوں کے باوجود گندم کی خریداری کے لیے صوبوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے لیے واضح کیش کریڈٹ حد کی منظوری دینے میں ناکام رہی۔ باخبر ذرائع نے دعوی کیا کہ عوامی دلچسپی کے معاملات سے نمٹنے میں تجربہ …

Read More »