Home / 2024 / April / 04

Daily Archives: April 4, 2024

کراچی: بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 14سال قید کی سزا

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن شرقی کے جج الیاس میمن نے متاثرہ خاتون کی موجودگی میں فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم کوثر عباس کو 14 سال قید اور …

Read More »

حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب کیے گئے ہیں، وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ اس سے قبل حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی کے طور پر …

Read More »

میثاق جمہوریت میں کیے وعدوں پر عمل کیا جائے، بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا، میثاق جمہوریت میں کیے وعدوں پر عمل کیا جائے۔ بلاول بھٹو نے اپنے نانا، سابق وزیر اعظم اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار …

Read More »

قوانین پر عملدرآمد میں ناکامی، کے-الیکٹرک سمیت دیگر تقسیم کار بجلی کمپنیوں پر 5،5 کروڑ جرمانہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے لوڈشیڈنگ، تکنیکی اور کمرشل نقصانات پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف شہروں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے الیکڑک، سیپکو، پیسکو اور حیسکو پر 5،5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا نے مہلک حادثات کے واقعات پر کیسکو پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے …

Read More »

وزیراعظم کی فرانسیسی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرانسیسی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ …

Read More »

بجلی چوری پر صرف صارف نہیں بلکہ افسر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ اس مرتبہ بجلی چوری پر صرف کلائنٹس اور کسٹمرز کے خلاف ایف آئی آر یا انہیں جیل نہیں بھیجا جائے گا بلکہ جن فیڈرز پر زیادہ چوری ہوگی اس کے انچارج ہمارے اپنے افسر کے خلاف کرمنل پروسیڈنگ(مجرمانہ کارروائی) ہوگی اور …

Read More »

شعبہ توانائی کا گردشی قرضہ بڑھ کر 55 کھرب ہوگیا

صارفین کو قیمتوں کے بڑے جھٹکے دینے اور چوری، بلنگ ڈیفالٹس کے خلاف ملک گیر احتجاج کے باوجود عالمی بینک نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے گردشی قرضے اس سال جنوری کے اختتام تک اوسطا 135 ارب روپے سے بڑھ کر 55 کھرب ( جی ڈی پی کے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 68 ہزار پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 660 پوائنٹس یا 0.98 فیصد بڑھ کر …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہوگئی۔ …

Read More »

قوانین پر عملدرآمد میں ناکامی، کے-الیکٹرک سمیت دیگر تقسیم کار بجلی کمپنیوں پر 5،5 کروڑ جرمانہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے لوڈشیڈنگ، تکنیکی اور کمرشل نقصانات پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف شہروں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے الیکڑک، سیپکو، پیسکو اور حیسکو پر 5،5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا نے مہلک حادثات کے واقعات پر کیسکو پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے …

Read More »