Home / 2024 / April / 04 (page 4)

Daily Archives: April 4, 2024

اسرائیل جنگ بندی میں روڑے اٹکا رہا ہے، حماس رہنما

مصر، قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششں جاری ہیں۔ اس حوالے سے حماس کے رہنما اُسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی میں روڑے اٹکا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تمام مثبت کوششوں کے باوجود مذاکرات جمود کا شکار ہیں، جنگ بندی …

Read More »

روسی فوج کا خارکیف میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک، یوکرین

روسی فوج نے یوکرین کے شہر خارکیف میں ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔  یوکرینی حکام نے کیف سے بتایا کہ روسی ڈرون حملے میں خارکیف کی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی ڈرون حملے سے توانائی کی …

Read More »

کینیڈا: صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان، نظامِ زندگی معطلکینیڈا: صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان، نظامِ زندگی معطل

کینیڈا کے صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کردیا، مونٹریال سمیت دوسرے شہروں میں تین لاکھ گھر بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ سخت ترین موسم کی وجہ سے تمام اسکولز بند کر دیے گئے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق متاثرہ علاقوں میں 25 سینٹی میٹر مزید برفباری …

Read More »

ایران: 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 16 دہشتگرد ہلاک، 11 اہلکار جاں بحق

ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشت گرد آپریشن میں ہلاک کر دیے گئے جبکہ 11 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ایران …

Read More »

پاک امریکا سیکیورٹی پارٹنر شپ بڑھائیں گے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی پارٹنر شپ کو وسعت دیتے رہیں گے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک ترجیح رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی۔ سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ …

Read More »

ایران کے حملے کا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار نے کہا کہ اسرائیلی …

Read More »

اسرائیل کو اسلحہ دینے کیخلاف 600 قانونی ماہرین کا برطانوی وزیراعظم کو خط

سپریم کورٹ کے 3 سابق ججز سمیت 600 قانونی ماہرین نے برطانوی وزیرِ اعظم رشی سوناک کو خط لکھ دیا۔ سابق برطانوی سپریم کورٹ ججز نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی فراہمی کا معاہدہ معطل کرے۔ خط کے متن کے مطابق اسرائیل غزہ میں بین …

Read More »

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائیاں، 40 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائیاں کی ہیں۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے 40 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔  فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی کنارے سے گرفتار فلسطینیوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی …

Read More »

برطانیہ میں ویک اینڈ پر تیز ہواؤں، بارش اور برفباری کی ییلو وارننگ جاری

برطانیہ میں اس ہفتے کے اختتام تک تیز ہواؤں، بارش اور برفباری کی ییلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔  لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان کیتھرین ہفتہ کو برطانوی ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا، انسانی جانوں کو خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلز، اسکاٹ لینڈ …

Read More »

وقت آگیا کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے، ریاض منصور

اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے 140 ممالک فلسطین کو ریاست تسلیم کرتے ہیں، فلسطینی ریاست کو اب اقوام متحدہ کا رکن بن جانا چاہیے۔ ریاض منصور کے …

Read More »