Home / 2024 / April / 04 (page 2)

Daily Archives: April 4, 2024

مُردہ سیاستدانوں کی اے آئی ویڈیوز، بھارت میں انتخابی مہم کے دوران ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال

بھارت میں رواں ماہ 19 اپریل سے شروع ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات کے لیے مہم جاری ہے اور اس بار انتخابی مہم کے دوران بڑے پیمانے پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال دیکھنے میں آ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ایجنسی پریس …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس بحال ہونا شروع

پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک میں میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئی۔ ملک بھر میں سماجی رابطے کی اہم ویب سائٹ کے صارفین کو تقریباً رات 11 بجے کے قریب اس کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا، …

Read More »

نارنجی بیریز ذیابیطس، کولیسٹرول اور نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مددگار

پاکستان میں عام پائی جانے والے جڑی بوٹی نما پھل سی بک تھورن بیریز سے متعلق تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ نہ صرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ ذیابیطس، کولیسٹرول اور تیزابیت کو بھی کم کرنے میں مفید ہوتے ہیں۔ سی بک تھورن بیریز …

Read More »

کافی اور میتھی کا استعمال پٹھوں کی مضبوطی میں مددگار

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی اور میتھی کا استعمال زائد العمری میں پٹھوں کی طاقت میں مددگار ہوسکتا ہے۔ زائد العمری اور خصوصی طور پر 50 سال کی عمر کے بعد پٹھوں کی کمزوری ہوجانا عام بات ہے لیکن بعض افراد کے پٹھوں میں …

Read More »

رونالڈو نے ابوظہبی میں کھانے کے شوقین مداحوں کیلئے ریسٹورنٹ کھول لیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں کھانے کے شوقین مداحوں کے لیے ریسٹورنٹ کھول لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے ’TOTÓ‘ نامی ریسٹورنٹ کا ماحول اس طرح کا بنایا گیا ہے کہ اس  میں قدم رکھتے ہی …

Read More »

وسیم اکرم نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، سوئینگ کے سلطان وسیم اکرم نے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی۔ وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے اکبر اکرم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے ٹاؤن پورٹ ڈگلس میں بیٹے کے …

Read More »

شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، …

Read More »

احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی، سرجری ناکام ہوئی، علی ترین

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی، سرجری ناکام ہوئی۔ علی ترین کا کہنا ہے کہ احسان اللہ کو رواں ماہ انگلینڈ بھیج رہے ہیں جہاں ماہر سرجن انجری کا معائنہ …

Read More »

پی سی بی میں تقرر و تبادلوں کا امکان، کئی عہدیداروں کو فارغ کیا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کئی شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے شعبوں کو ازسرنو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان ہے اور شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ کرنے سے کئی عہدیداروں کو فارغ …

Read More »