Home / 2024 / April / 20

Daily Archives: April 20, 2024

پاکستان اور چین کے درمیان معاشی، ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ میں وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے حوالے سے بتایا گیا کہ وزیر …

Read More »

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں 27 سالہ خاتون نے 6 بچوں کو جنم دے دیا۔ ہزارہ کالونی کے رہائشی محمد وحید کی اہلیہ زینت وحید کو جمعرات 18 اپریل کی شب ہسپتال لایا گیا۔ 19 اپریل کو خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچے پیدا ہوئے جن میں 4 …

Read More »

پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

ترجمان دفتر خارجہ نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برآمدات پر پابندیاں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی پالیسی قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرزوں، آلات اور ٹیکنالوجی کے حصول پر …

Read More »

پارٹی قیادت نے عوام کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی، شرجیل میمن

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے عوام کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ میر پور خاس میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی غریب عوام کی پارٹی ہے ، …

Read More »

محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش

محکمہ داخلہ پنجاب نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلے میں وفاقی وزارت داخلہ سے سفارش کی گئی ہے کہ 13 اضلاع …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا  2 …

Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کردی

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکج کی درخواست کر دی جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو …

Read More »

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاکستانی معیشت کیلئے چینی تعاون کو سراہا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے شہر واشنگٹن میں چینی ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستانی معیشت کے لیے چینی تعاون کو سراہا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مالی سال 26-2025 کے دوران چینی پانڈا بانڈ لانچ کرنا چاہتا ہے۔ ملاقات …

Read More »

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کے لیے باضابطہ درخواست بھی کردی۔ اس …

Read More »

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لے لیا، جو بُلند مہنگائی کا نتیجہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ رواں مالی سال یکم جولائی تا …

Read More »