Home / 2024 / April / 20 (page 4)

Daily Archives: April 20, 2024

جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر

چار سال بعد پاکستان ٹیم میں آنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا ہے کہ جیسے یہ ان کی ڈیبیو سیریز ہو، جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی …

Read More »

دبئی: کراٹے کومبیٹ میں کل پاک بھارت فائٹرز آمنے سامنے ہوں گے

دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ میں پاکستان اور بھارت کے فائٹرز کل آمنے سامنے ہوں گے۔ پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا مقابلہ بھارت کے رانا سنگھ سے ہوگا، مقابلے سے پہلے ہی رانا سنگھ پر شاہ زیب نے وار کرتے ہوئے اسے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔ دیگر …

Read More »

دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے

دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔ امریکا پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔ چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فاتح ٹیم امریکا میں اپنے اعزاز …

Read More »

دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی سابق کرکٹرز پر کیا بیتی؟ امریکا پہنچنے پر دلچسپ انکشافات

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا، جس کے سبب پاکستانی سابق کرکٹرز 60 گھنٹے تک دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے۔ دبئی ایئرپورٹ پر پھنسنے والے پاکستانی سابق کھلاڑیوں نے امریکا پہنچنے پر اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کے دلچسپ اور افسوس ناک واقعات …

Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کر محظوظ ہوئے۔ پاکستانی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پِچ کیسی ہوگی؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے ابھی سے چرچا ہونا شروع ہوچکا ہے حالانکہ یہ میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔ سب سے زیادہ سوال یہ کیا جارہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی کیونکہ نیویارک میں …

Read More »

ایشیا کپ میں رونا آرہا تھا کہ پاکستان کو میچ نہیں جتوا پایا، زمان خان

پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں میچ تھا، آخری اوور کرنے کو ملا، اُمید تھی کہ پاکستان کو میچ جتوا دوں گا لیکن بیٹر کا ایج لگ گیا۔ ایک بیان میں زمان خان نے کہا کہ ایشیا کپ میں رونا آرہا تھا کہ …

Read More »

ٹک ٹاک نے انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشن متعارف کرادی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ٹکر کا نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔ ٹک ٹاک نے تصاویر شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کرادیا لیکن ابتدائی طور پر اسے محض دو ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک نوٹس کو …

Read More »

’اگر آپ اُداس ہیں تو چھٹیوں پر چلے جائیں‘، چینی کمپنی نے انوکھی پالیسی متعارف کردی

اگر آپ اداس اور بے چین محسوس کررہے ہیں تو دفتر کے کام کی فکر کیے بغیر چھٹی لے سکتے ہیں، یہ انوکھی پالیسی چینی کمپنی نے متعارف کروائی ہے جہاں ملازمین ’ناخوش‘ ہونے پر سالانہ 10 چھٹیاں لے سکتے ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ اسٹریٹ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چینی …

Read More »

ایلون مسک نے بھارت کا دورہ کیوں ملتوی کیا؟

سماجی پلیٹ فارم ایکس کے سی ای او اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا میں بھاری ذمہ داریوں کی وجہ سے بھارت کا …

Read More »