Home / 2024 / April / 01

Daily Archives: April 1, 2024

ہائیکورٹ ججز کے الزامات: جسٹس (ر) تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت

جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط میں لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دیے گئے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔ جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، چیف …

Read More »

9 مئی کیسز: عالیہ حمزہ، صنم جاوید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کیسز میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو میانوالی پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور بشری …

Read More »

جماعتِ اسلامی کا عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عید کے بعد ریجیکٹڈ حکومت اور فارم 47 کی حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے کراچی میں …

Read More »

بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف داسو ڈیم کے منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی کے انجینئرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ بشام کا واقعہ انتہائی افسوسناک تھا، جب 26 مارچ کو 5 چینی انجینئر اور ایک پاکستانی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ قبل ازیں، وزیر اعظم …

Read More »

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ہدف سے 30 فیصد اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافے سے 6 ہزار 710 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ ایف بی آر کے مطابق اس عرصے میں ٹیکس وصولی کا ہدف 6 ہزار 707 ارب روپے تھا،  اس طرح ایف …

Read More »

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر  سستا کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے  ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر  سستا کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوکا گھریلو سلنڈر  76 روپے 9 پیسے سستا …

Read More »

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا

حکومت نے پیٹرول  مہنگا جبکہ  ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج رواں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 208 پوائنٹس کم ہوکر 66796 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 …

Read More »