Home / 2024 / April / 01 (page 4)

Daily Archives: April 1, 2024

آریز احمد یا حبا بخاری، کون زیادہ کماتا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آریز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ و اداکارہ حبا بخاری زیادہ پیسے کماتی ہیں۔ حال ہی میں یہ خوبرو فنکار جوڑی یعنی اداکار آریز احمد اور اداکارہ حبا بخاری نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان …

Read More »

آخر دانیال ظفر اور ماورا حسین کے بیچ کیا چل رہا ہے؟

پاکستانی معروف گلوکار اور اداکار دانیال ظفر نے اداکارہ ماورا حسین سے دبے الفاظوں میں محبت کا اظہار کردیا، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد اداکار امیر گیلانی سے ہمدردی کرنے لگی جبکہ بعض کشمکش میں مبتلا ہوگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دانیال ظفر نے …

Read More »

مہوش حیات، ہنی سنگھ کی میوزِک ویڈیو میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات جلد ہی بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی میوزِک ویڈیو میں حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہنی سنگھ اور مشہور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی …

Read More »

بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو اپنے والد کا پاسپورٹ چیک کرنے کا کیوں کہا؟

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کے فلسطین کے وجود سے انکار پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنے والد کا پاسپورٹ چیک کرنے کی پیشکش کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین …

Read More »

اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی بیٹی کی پہلی تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی بیٹی نورِ جہاں کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ زارا نور عباس کی والدہ، سینیئر اداکارہ اسما عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر  اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اپنی …

Read More »

کپل کے شو میں عالیہ کی رنبیر اور ساس کے ہمراہ شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے کپل شرما کے کامیڈی شو میں شوہر، اداکار رنبیر کپور اور فیملی کے ہمراہ شرکت نہ کر کے مختلف افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔ 30 مارچ کو طویل عرصے کے بعد مشہور …

Read More »

اپنی آئی ڈی کو ہیک ہونے سے کیسے بچایا جاسکتا ہے؟

اسمارٹ فون صارفین ہوشیار ہوجائیں، سائبر کرائم میں ملوث عناصر اب لوگوں کو لُوٹنے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کررہے ہیں۔ سائبر مجرمان مصنوعی ذہانت کو لوگوں کے سائبر سیکیورٹی تحفظ کو غیر محفوظ کرنے کے ساتھ، گمراہ کن معلومات پھیلانے یا کارپوریٹ نیٹ ورک میں رسائی کے …

Read More »

یومیہ سات گھنٹے سے کم نیند ہائی بلڈ پریشر کا سبب

ایک منفرد اور طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ سات گھنٹے سے کم دورانیے پر نیند سے ہائی بلڈ پریشر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات سے بھی یہ ثابت ہوا تھا کہ نیند کی کمی ہائی بلڈ پریشر کو بڑھا دیتی …

Read More »