Home / 2024 / April / 01 (page 3)

Daily Archives: April 1, 2024

بائیکاٹ انڈیا مہم سے قبل اپنی بیویوں کی ساڑھیاں جلائیں، بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ

بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ’بائیکاٹ انڈیا‘ مہم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہم میں شامل ہونے سے پہلے بی این پی رہنماؤں کو چاہیے کہ وہ اپنے گھر میں رکھی سب ہی ہندوستانی ساڑھیوں کو آگ لگادیں۔ شیخ حسینہ نے حال ہی میں …

Read More »

اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں 15 اپریل تک توسیع

نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں 15 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ اروند کیجریوال کو انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی عدالت نے اروند کیجریوال کو 15 اپریل تک جیل بھیج دیا۔ عدالت نے اروند …

Read More »

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا ہرنیا کا آپریشن ہوگیا

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا ہرنیا کا آپریشن ہو گیا۔ اسپتال حکام کے مطابق نیتن یاہو نے ہوش میں آنے کے بعد اپنے اہلخانہ سے بات بھی کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ایک سال قبل ہی انہیں دل کی …

Read More »

اسرائیلی فوج کی الشفا اسپتال سے انخلا کی تصدیق

اسرائیلی افواج کا الشفا اسپتال میں جاری آپریش مکمل ہونے کے بعد انخلا کا عمل شروع ہوگیا جس کے بعد اسپتال میں بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی افواج نے الشفا اسپتال سے انخلا کی تصدیق کر دی ہے۔ اسرائیلی فوج کے جاری …

Read More »

امریکی رکن پارلیمنٹ نے غزہ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دے دی

امریکی رکن پارلیمنٹ ٹم والبرگ کی غزہ پر جوہری بم گرانے کی تجویز پر مبنی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے دفتر نے وضاحتی پیغام جاری کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹم والبرگ کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں ری پبلکن کانگریس کے رکن …

Read More »

ری پبلکن پیپلز پارٹی کی 70 سال بعد تاریخی کامیابی نے اردوان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجادیں

ری پبلکن پیپلز پارٹی کی 70 سال بعد تاریخی کامیابی، تمام بڑے شہر فتح کر لیے، اردوان کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجادیں، سابق وزیراعظم نجم الدین کے صاحبزادے فاتح ایربکان کی نیو رفاہ پارٹی نے آق پارٹی میں ڈینٹ ڈال دیا۔ ترکیہ کے81 صوبوں میں ہونے والے انتخابات نے …

Read More »

بھارت، 10 سالہ بچی اپنی سالگرہ کا کیک کھاکر مرگئی

بھارتی آن لائن فوڈ ڈیلیوری ایپلی کیشن کے ذریعے آرڈر کیا گیا کیک زہریلا نکلا، 10 سالہ بچی کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 مارچ کو پٹیالہ کی رہائشی 10 سالہ مانوی کی سالگرہ تھی، اس موقع پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری ایپلی کیشن کے ذریعے …

Read More »

صنم جنگ کا بیرون ملک شادی کی خواہشمند لڑکیوں کیلئے ایک اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے بیرون ملک شادی کرنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ صنم جنگ شادی کے بعد گزشتہ سال جولائی میں اپنے شوہر قسام جعفری اور بیٹی الایا جعفری کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ …

Read More »

اقراء کنول کا یوٹیوب چینل بند کرنے کا اعلان

پاکستانی معروف یوٹیوبر، اقراء کنول نے ’سِسٹرولوجی‘ کے نام سے اپنے مشہور یوٹیوب چینل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقراء کنول نے اپنے یوٹیوب چینل پر نئے وی لاگ اور انسٹاگرام کی ایک اسٹوری میں بتایا ہے کہ یہ اِن کا آخری وی لاگ ہے۔ یوٹیوبر و اداکارہ …

Read More »

بی جے پی نے سنی دیول کو ٹکٹ جاری کرنے سے انکار کیوں کیا؟

معروف بھارتی اداکار و سیاستدان سنی دیول کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی 8 …

Read More »