Home / 2024 / April / 01 (page 2)

Daily Archives: April 1, 2024

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا۔ جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور اس لیے اب بٹلر نے باقاعدہ نام جوش رکھ لیا۔ بٹلر نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی، ان کی منفرد ویڈیو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جاری کر …

Read More »

بحیثیت کپتان شاہین کے مشوروں کی قدر کی ہے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان شاہین آفریدی کے مشوروں کی قدر کی ہے۔ کپتان مقرر کیے جانے کے بعد دیے گئے بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی کرکٹ بورڈ سے جاری بیان سے لاعلم

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے جاری بیان سے لاعلم نکلے۔ پی سی بی نے شاہین آفریدی سے منسوب بیان پریس ریلیز میں جاری کیا تھا۔ فاسٹ بولر کو خود سے منسوب بیان کے بارے میں سوشل میڈیا سے معلوم ہوا۔ اس سے قبل …

Read More »

قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض کی وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی۔  دونوں کی منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ کمنٹیٹر علی یونس سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی ہیں۔ عالیہ ریاض 62 ون …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف شاہین آفریدی کو آج آرام دینے پر بات چیت ہوگی

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی آج کپتان بابر اعظم سے کاکول میں مشاورت شروع کرے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شاہین آفریدی سمیت کھلاڑیوں کو آرام دینے اور روٹیشن کے تحت …

Read More »

شاہین آفریدی کو PCB نے بیان جاری کرنے سے روک دیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج کاکول میں قومی ٹیم کے کیمپ کا دورہ کریں گے، وہ شاہین آفریدی …

Read More »

جیولین تھرور محمد یاسر اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کیلئے پُراُمید

پاکستان نمبر ٹو ایشین میڈلسٹ جیولین تھرور محمد یاسر اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کے لیے پُراُمید ہیں اور کہتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ ارشد ندیم کے ہمراہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کروں۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد یاسر نے …

Read More »

امریکی اور اسرائیلی حکام کی رفح صورتحال پر ورچوئل ملاقات آج ہوگی

امریکی اور اسرائیلی حکام آج رفح صورتحال پر گفتگو کے لیے ورچوئل ملاقات کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اجلاس میں بائیڈن انتظامیہ کی متبادل تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حکام کی ذاتی حیثیت میں دوسری ملاقات اگلے ہفتے …

Read More »

امریکی رکن پارلیمنٹ کی غزہ پر جوہری بم گرانے کی تجویز، ویڈیو وائرل

امریکی رکن پارلیمنٹ ٹم والبرگ نے غزہ پر ناگاساکی اور ہیروشیما کی طرح جوہری بم گرانے کی تجویز پیش کر دی تاکہ اسے جلد ختم کیا جا سکے۔ الجزیرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ریپبلکن کانگریس کے رکن ٹم والبرگ کو …

Read More »

کینسر سے جنگ لڑتے مشہور سابق امریکی جج فرینک کیپریو کا زندگی سے متعلق اہم مشورہ

اپنے ہمدردانہ انداز، منصفانہ فیصلوں، عدل و انصاف اور رحم دلی کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے سابق امریکی جج فرینک کیپریو نے زندگی سے متعلق کچھ اہم مشورے شیئر کیے ہیں۔ جج کیپریو نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جس میں وہ زندگی سے متعلق بات کرتے …

Read More »