Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے طے

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج رواں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروباری دن میں 100انڈیکس 563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 208 پوائنٹس کم ہوکر 66796 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.36 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 40 ارب روپے کم ہوکر 9406 ارب روپے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *