Home / تازہ ترین خبر / پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کی ویٹرن افیئرز، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں میں خدمات انجام دینے والے کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں دفاع، سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، پارلیمانی تبادلوں اور تارکین وطن کے روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر نتیجہ خیز گفتگو کی گئی۔

اس کے علاوہ ملاقات میں عالمی اور علاقائی سلامتی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *