Home / تازہ ترین خبر / پارٹی قیادت نے عوام کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی، شرجیل میمن

پارٹی قیادت نے عوام کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی، شرجیل میمن

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے عوام کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

میر پور خاس میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی غریب عوام کی پارٹی ہے ، جھوٹ کی سیاست کرنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے پہلی پنک بس سروس بھی شروع کی، یاد رکھنا چاہیے کہ نفرت پھیلاؤ یا جھوٹ تھوڑی دیر چلے گا، پی ٹی آئی حکومت نے صرف انتشار پھیلایا، گالی کا جواب گالی سے دینے کے بجائے اخلاق کے دائرے میں رہنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت انتظامیہ کی بھی ذمہ داری ہے، آج میرپورخاص میں پیپلز بس سروس شروع کی جارہی ہے، عوام بےروزگاری اور مہنگائی کا سامنا کررہے ہیں، عوام کو سہولت فرام کرنا سندھ حکومت کا فرض ہے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے دور میں عوام کو ریلیف دیا جارہا ہے، سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی پیپلز بس سروس شروع کریں گے، کم سے کم کرائے میں شہری پرسکون طور پر سفر کرسکتے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ چند بےوقوفوں نے عوام کو غلط راستے پر لگادیا ہے، خواتین کے لیے علیحدہ بسیں ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں چلتیں، پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی میں خواتین کے لیے علیحدہ بسیں چلائیں، میرپورخاص:عوام کی خدمت انتظامیہ کی بھی ذمہ داری ہے، آج میرپورخاص میں پیپلز بس سروس شروع کی جارہی ہے، عوام بےروزگاری اور مہنگائی کا سامنا کررہے ہیں۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عوام کو سہولت فرام کرنا سندھ حکومت کا فرض ہے، مہنگائی کے دور میں عوام کو ریلیف دیا جارہا ہے، سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی پیپلز بس سروس شروع کریں گے، کم سے کم کرائے میں شہری پرسکون طور پر سفر کرسکتے ہیں، چند بےوقوفوں نے عوام کو غلط راستے پر لگادیا ہے، خواتین کیلئے علیحدہ بسیں ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں چلتیں تحریک انصاف کی حکومت نے کوئی عوامی منصوبہ نہیں بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ کھلا چیلنج ہے کسی بھی منصوبے کا آڈٹ کرالیں، سندھ حکومت کے منصوبے صاف شفاف ہیں، ریڈلائن کو اسی دور حکومت میں مکمل کیا جائے گا، پارٹی قیادت نے عوام کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی، پیپلزپارٹی غریب عوام کی پارٹی ہے ، جھوٹ کی سیاست کرنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں، پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے پہلی پنک بس سروس بھی شروع کی۔

شرجیل میمن نے کہا کہ یاد رکھنا چاہیے کہ نفرت پھیلاؤ یا جھوٹ تھوڑی دیر چلے گا، پی ٹی آئی حکومت نے صرف انتشار پھیلایا، گالی کا جواب گالی سے دینے کے بجائے اخلاق کے دائرے میں رہنا ہوگا، 9مئی کو پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا ایسے کلچر کا خاتمہ ہونا چاہیے، میرپورخاص:عوام کی خدمت انتظامیہ کی بھی ذمہ داری ہے۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ آج میرپورخاص میں پیپلز بس سروس شروع کی جارہی ہے، عوام بےروزگاری اور مہنگائی کا سامنا کررہے ہیں، عوام کو سہولت فرام کرنا سندھ حکومت کا فرض ہے، مہنگائی کے دور میں عوام کو ریلیف دیا جارہا ہے، سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی پیپلز بس سروس شروع کریں گے، کم سے کم کرائے میں شہری پرسکون طور پر سفر کرسکتے ہیں، چند بےوقوفوں نے عوام کو غلط راستے پر لگادیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے لیے علیحدہ بسیں ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں چلتیں، پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے پہلی پنک بس سروس بھی شروع کی، جھوٹی دلیلیں دینے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں، پیپلزپارٹی غریب عوام کی پارٹی ہے، جھوٹ کی سیاست کرنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں، یاد رکھنا چاہیے کہ نفرت پھیلاؤ یا جھوٹ تھوڑی دیر چلے گا، پی ٹی آئی حکومت نے صرف انتشار پھیلایا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے کراچی میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس بھی شروع کی، گالی کا جواب گالی سے دینے کے بجائے اخلاق کے دائرے میں رہنا ہوگا، 9 مئی کو پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا ایسے کلچر کا خاتمہ ہونا چاہیے، پیپلزپارٹی قیادت نے عوام کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی، ریڈلائن کو اسی دور حکومت میں مکمل کیا جائے گا، سندھ حکومت کے منصوبے شفاف ہیں، ہمارا کھلا چیلنج ہے کہ ہمارے کسی بھی منصوبے کا آڈٹ کرالیں، تحریک انصاف کی حکومت نے کوئی عوامی منصوبہ نہیں بنایا۔

Check Also

بلوچستان: دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *