Home / جاگو بزنس / ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2311 ڈالر فی اونس کی سطح پہنچ گیا۔

Check Also

9 مئی بہانہ، عمران خان نشانہ تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’سیاسی‘ پریس کانفرنس مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمرایوب نے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *