Home / تازہ ترین خبر / کراچی میں گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی میں گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی کی سیشن عدالت نے خاتون کی شکایت پر ٹریفک سگنلز پر گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

’عدالت نے گداگروں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

عدالت نے کہا کہ گداگروں کا نیٹ ورک بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے، عدالت نے گداگری کے خلاف کارروائی کرکے تفیصلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

عدالت نے کہا کہ حکم پر عمل درآمد کی ذمے داری کراچی پولیس چیف سمیت ڈی آئی جیز کی ہے، تمام افسران عدالتی حکم پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *