Home / 2024 / April / 27 (page 3)

Daily Archives: April 27, 2024

بنگلا دیش میں ہیٹ ویو، 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بنگلا دیش میں ہیٹ ویو کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے رواں ہفتے تعلیمی ادارے اور مدارس بند رکھے گئے۔ تاہم محکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا …

Read More »

ہانگ کانگ میں بھارتی مسالوں کی فروخت پر پابندی عائد

ہانگ کانگ میں بھارتی مسالوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق بھارتی مسالوں میں مضر صحت اجزا کی شمولیت کاشبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھی بھارتی مسالوں میں ملاوٹ کی اطلاعات کی جانچ کا اعلان کیا ہے۔ ہانگ کانگ …

Read More »

داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول شرعی تقاضا ہے، اعلیٰ علما کمیٹی

سعودی عرب کی اعلیٰ علما کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول شرعی تقاضا ہے۔ اعلیٰ علما کمیٹی کا کہنا ہے کہ حج پرمٹ کا مقصد اضافی رش کنٹرول کرنا اور زائرین و عازمین کو آرام پہنچانا ہے۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا …

Read More »

فلسطینیوں کے حق میں احتجاج، امریکی پولیس نے خاتون پروفیسر کو بھی نہ بخشا

فلسطینیوں کے حق میں کیے گئے احتجاج کے دوران امریکی پولیس نے یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو گرا دیا اور ہتھکڑیاں لگا دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی کئی یونیورسٹیوں میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف طلبا اور اساتذہ احتجاج کر رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلانٹا …

Read More »

امریکا، غزہ جنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر جلن والا کیمیکل، کرنٹ والی گن کا استعمال

امریکا کی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی پولیس نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی ہیں جہاں پولیس نے کئی جگہوں پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے جلن …

Read More »

امریکا میں گاڑی کو ہولناک حادثہ، 3 بھارتی خواتین ہلاک

امریکا میں خطرناک کار حادثے میں 3 بھارتی خواتین ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی خواتین کا تعلق ریاست گجرات سے تھا، حادثہ امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ہائی وے پر پیش آیا، حادثے میں زخمی ہونے والا ایک شخص اسپتال میں زیر علاج ہے۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

نیویارک کی فضاؤں میں یہ نامعلوم چیز کیا ہے؟

امریکا کی فضا میں خاتون نے ہوائی جہاز کی کھڑکی سے عجیب و غریب چیز کی ویڈیو ریکارڈ کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی فضاؤں میں اس نامعلوم چیز کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ اوہائیو میں میوچل یو ایف او نیٹ ورک کے ریاستی ڈائریکٹر تھامس ورٹمین نے ویڈیو …

Read More »

ریاض: ریستوران کا کھانا کھانے والے 35 افراد کی طبیعت بگڑ گئی

سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاض کے ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد 35 افراد کے فوڈ پوائزننگ ہونے کی شکایت رپورٹ کی گئی ہے، جس کے بعد ریستوران کو بند کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریستوران کے کھانے سے 35 افراد میں …

Read More »

سعودی پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔ شہزادہ منصور کے انتقال سے متعلق ایوان شاہی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج مسجد امام ترکی بن عبداللّٰہ میں بعد نماز عصر ادا …

Read More »