Home / جاگو دنیا / داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول شرعی تقاضا ہے، اعلیٰ علما کمیٹی

داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول شرعی تقاضا ہے، اعلیٰ علما کمیٹی

سعودی عرب کی اعلیٰ علما کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کیلئے حج پرمٹ کا حصول شرعی تقاضا ہے۔

اعلیٰ علما کمیٹی کا کہنا ہے کہ حج پرمٹ کا مقصد اضافی رش کنٹرول کرنا اور زائرین و عازمین کو آرام پہنچانا ہے۔

اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ بغیر پرمٹ حج کیلئے جانے والوں کے باعث غیرملکی عازمین کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔

Check Also

رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے: امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *