Home / جاگو دنیا / امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

امریکا نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس حوالے سے اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا امریکی فیصلہ اسرائیل کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔

دوسر جانب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رفح میں آپریشن کی صورت میں اسرائیل ہماری حمایت کھو دے گا، گنجان آباد علاقوں پر حملے کی صورت میں مخصوص ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آئرن ڈوم دفاعی سسٹم کی فراہمی نہیں روکی جائے گی، اسرائیل کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *