Home / جاگو دنیا / سعودی پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

سعودی پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔

شہزادہ منصور کے انتقال سے متعلق ایوان شاہی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج مسجد امام ترکی بن عبداللّٰہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *